فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

زیک

مسافر
سنا ہے یہ فٹبال تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ ہوگا کہ اس میں 48 ٹیمیں حصہ لیں گی۔
ہاں ٹیموں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

زیادہ تر میچ امریکہ میں ہوں گے۔ ممکن ہے اٹلانٹا میں بھی کوئی سیمی فائنل وغیرہ ہو جائے۔

یہاں اٹلانٹا میں تو کسی کسی میجر لیگ ساکر کے میچ میں بھی ستر پچھتر ہزار لوگ سٹیڈیم پہنچ جاتے ہیں
 

ابن توقیر

محفلین
کپتنان سعودی عرب میں ہیں اور کل سعودی اور روس کا میچ ہے۔
میزبان کی تو پہلے ہی میچ میں خیر نہیں لگ رہی۔
کل آٹھ بجے سے آغاز ہورہا ہے پہلے میچ کا؟
 
کپتنان سعودی عرب میں ہیں اور کل سعودی اور روس کا میچ ہے۔
میزبان کی تو پہلے ہی میچ میں خیر نہیں لگ رہی۔
کل آٹھ بجے سے آغاز ہورہا ہے پہلے میچ کا؟
سعودی عرب کا کراچی شاید جدہ ہے تو خان صاحب کو کل جدہ میں میچ لینڈ کرنا چاہیے۔ ٹویٹ کے لیے اتنی محنت تو کرنا پڑے گی ہی۔
 
506891_9104856_magazine.jpg
 
Top