فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

یہ آپ کی خواہش ہی فہد صاحب یا واقعی انڈیا کے کچھ چانسز بھی ہیں، کیونکہ اس ورلڈ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں تو وہ شاید شروع ہی میں باہر ہو گئے تھے۔

2026 میں تو خال خال ہی چانسز ہیں البتہ 2030 تک امکانات کافی بڑھ جائیں گے- جب سے انڈیا نے فٹبال لیگ شروع کی ہے انکی رینکنگ اور کھیل میں بہتری آ رہی ہے- حال ہی میں کینیا کو اچھا مارا تھا- البتہ اس سے پہلے ایک اہم پڑاؤ ایشیا کپ کے لئے بھی کوالیفائی کرنا ہے-

200 ٹیمز والا ورلڈکپ کب ہو گا؟

ہم پھر بھی 1 نمبر سے رہ جائیں گے-
 
محمد وارث

لائبریرین
2026 میں تو خال خال ہی چانسز ہیں البتہ 2030 تک امکانات کافی بڑھ جائیں گے- جب سے انڈیا نے فٹبال لیگ شروع کی ہے انکی رینکنگ اور کھیل میں بہتری آ رہی ہے- حال ہی میں کینیا کو اچھا مارا تھا- البتہ اس سے پہلے ایک اہم پڑاؤ ایشیا کپ کے لئے بھی کوالیفائی کرنا ہے-

ہم پھر بھی 1 نمبر سے رہ جائیں گے-
واقعی ابھی بہت لمبا سفر طے کرنا ہے انڈیا کو بھی۔

پاکستان اور انڈیا دنیا سے فٹبال کا بدلہ کرکٹ ورلڈ کپ مین 36 یا زیادہ ٹیمیں ڈال کر لے سکتے ہیں۔
 
فہد اشرف

محفلین
یہ آپ کی خواہش ہی فہد صاحب یا واقعی انڈیا کے کچھ چانسز بھی ہیں، کیونکہ اس ورلڈ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں تو وہ شاید شروع ہی میں باہر ہو گئے تھے۔
خواہش تو ہے ہی۔ چانس کا دیکھیں تو انڈیا میں انڈین سپر لیگ ہر سال ہو رہا ہے جس میں غیر ملکی کھلاڑی اور کوچز آ رہے ہیں۔ اس لیے امید کی جا سکتی ہے۔
 
واقعی ابھی بہت لمبا سفر طے کرنا ہے انڈیا کو بھی۔

پاکستان اور انڈیا دنیا سے فٹبال کا بدلہ کرکٹ ورلڈ کپ مین 36 یا زیادہ ٹیمیں ڈال کر لے سکتے ہیں۔

اس دفعہ ورلڈ کپ میں کم ترین رینکنگ والی ٹیم رشیا ہے 70 ویں نمبر پر لیکن انہوں نے میزبان کی حیثیت سے کوالیفائی کیا تھا- جبکہ اسکے بعد اُمہ ہے جنکی رینکنگ 67ویں ہے-
انڈیا کی اس وقت رینکنگ 97 ہے- اس لحاظ سے 48 والے ورلڈ کپ میں ہندی فینز اُمید کر سکتے ہیں-
 
Top