عبداللہ محمد
محفلین
واہ واہ۔
یا حیرت
یہ خیال ہمیں کیوں نہ آیا؟
واہ واہ۔
خیال نہیں آیا؟؟؟یا حیرت
یہ خیال ہمیں کیوں نہ آیا؟
خیال نہیں آیا؟؟؟
ہم تو سمجھے تھے کہ ٹینس سے رغبت اسی چکر میں تھی۔
فی الحال رشین سیلیڈ وغیرہ سے شغل فرمائیے۔رغبت نہیں پائن الفت وغیرہ اور تھی نہیں ہے-
خیال، صلاح جی کو رشیا میں دیکھنے کا-
اس دفعہ ایسے کتنے بندے ہیں جن کا چانس ہو سکتا ہے۔12 جون 2018
2 دن باقی
2 ہی ایسے بندے ہیں جنہوں نے ورلڈ کپ پہلے بطور کھلاڑی اور پھر کوچ اپنے نام کیا-
ماریو زاگولو (بروزیل)
فرانز بیکنبائر
اس دفعہ ایسے کتنے بندے ہیں جن کا چانس ہو سکتا ہے۔
چلو ساتھیو...! اب ورلڈ کپ دیکھ کر کیا فائدہ...Here are the key takeaways from Goldman's data:
Brazil is expected to win its sixth World Cup title, defeating Germany in the final by an unrounded score of 1.70 to 1.41
While France has better overall odds of lifting the trophy than Germany, its expected meeting with Brazil in the semifinals has it falling short of the title match
England is expected to make it to the quarterfinal stage, where Goldman says it will lose to Germany
Spain and Argentina are forecast to underperform, both losing in the quarterfinals
Russia isn't expected to make it out of the group stage, despite its role as tournament host
Saudi Arabia is deemed the surprise team that advances out of the group stage, ahead of Russia
یہ والی پیشن گوئیاں ادارے Goldman Sachs نے ورلڈ کپ کے دس لاکھ ممکنہ نتائج کو پرکھ کر حاصل کی ہیں۔ اس کام کے لیے مصنوعی ذہانت(Artificial Intelligence) کا استعمال کیا گیا ہے۔Here are the key takeaways from Goldman's data:
Brazil is expected to win its sixth World Cup title, defeating Germany in the final by an unrounded score of 1.70 to 1.41
While France has better overall odds of lifting the trophy than Germany, its expected meeting with Brazil in the semifinals has it falling short of the title match
England is expected to make it to the quarterfinal stage, where Goldman says it will lose to Germany
Spain and Argentina are forecast to underperform, both losing in the quarterfinals
Russia isn't expected to make it out of the group stage, despite its role as tournament host
Saudi Arabia is deemed the surprise team that advances out of the group stage, ahead of Russia
تینوں کا اپنا ایک کوالیفائر گروپ بننا چاہیے۔2026 کا ورلڈ کپ کینیڈا، امریکہ اور میکسیکو میں ہو گا۔ کیا تینوں ٹیمیں میزبان کی حیثیت سے کوالیفائی کریں گی؟
2002 میں جاپان اور جنوبی کوریا، دونوں نے میزبان کی حیثیت سے شرکت نہیں کی تھی؟2026 کا ورلڈ کپ کینیڈا، امریکہ اور میکسیکو میں ہو گا۔ کیا تینوں ٹیمیں میزبان کی حیثیت سے کوالیفائی کریں گی؟
کل رات 8 بجے پہلا میچ روس اور سعودی عرب کے مابین ہو گا۔
تقریباً 25 گھنٹے باقی۔
کیا پیلے جی اب مستقل وہیل چیئر پہ رہتے ہیں؟پیلے اور میرا ڈونا، روسی صدر کے ہمراہ۔
جی سنا تو یہی ہے، اس تصویر کی ڈسکرپشن میں بھی یہی لکھا تھا۔کیا پیلے جی اب مستقل وہیل چیئر پہ رہتے ہیں؟