عبداللہ محمد
محفلین
گول کیپر ڈانواڈول ہی ہے۔
سٹرائیکر بھی-
اب کروشیا کو گیم سست کر دینی چاہئیے-
گول کیپر ڈانواڈول ہی ہے۔
یو پی ایس کھپے!بتی گئی جے
بڑا مزے کا نام ہے گول کیپر کا ‘ڈانوا ڈول’!!!گول کیپر ڈانواڈول ہی ہے۔
اس وقت تو پیناڈول بھی کہلا سکتا ہے۔بڑا مزے کا نام ہے گول کیپر کا ‘ڈانوا ڈول’!!!
لگتا تو ایسا ہی ہے۔کروشیا تیسرے گول داغے ہی داغے !!
کروشیا تیسرے گول داغے ہی داغے !!
لگتا تو ایسا ہی ہے۔
کروشیا کی ٹیم فٹنس کے مسائل کا شکار ہو گئی یا پھر روسی کوچ کی گالیاں رنگ لے آئیں۔