محمد تابش صدیقی
منتظم
پورا ٹورنامنٹ کافی جوش و جذبے سے کھیلا ہے روس نے۔ اور ثابت کیا ہے کہ وہ صرف میزبان نہیں تھے۔روسیوں کے لیے افسردہ اختتام، بہرحال مقابلہ خوب تھا اور کچھ قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔ ایک پینلٹی قریب رک گئی تھی لیکن بال دغا دےگیا۔
پورا ٹورنامنٹ کافی جوش و جذبے سے کھیلا ہے روس نے۔ اور ثابت کیا ہے کہ وہ صرف میزبان نہیں تھے۔روسیوں کے لیے افسردہ اختتام، بہرحال مقابلہ خوب تھا اور کچھ قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔ ایک پینلٹی قریب رک گئی تھی لیکن بال دغا دےگیا۔
ہم نے میچ کا آخری حصہ آف لائن گزارا۔آپ کا صابن سلو ہے؟
بقول کمنٹیٹر، ہیرو سے زیرو!ماریو فرنانز (دوسرا گول اسکورر) کی انتہائی وائیڈ پینلٹی
روس 1 کروشیا 1
روسیوں کے لیے افسردہ اختتام، بہرحال مقابلہ خوب تھا اور کچھ قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔ ایک پینلٹی قریب رک گئی تھی لیکن بال دغا دےگیا۔
کے جی بی والے آتے ہی ہوں گے سیالکوٹ کو۔آپ نے پھر غلط بال بھیج دیا ہونا ناں-
بال کا ذکر آپ کی یادداشت چیک کرنے کے لیے ہی کیا تھا۔آپ نے پھر غلط بال بھیج دیا ہونا ناں-
منگل فرانس بیلجیئمانگلینڈ فینز اور کروشین فینز کو مبارکباد۔ آج دوسرے میچ کا کچھ حصہ ہی بمشکل دیکھ پایا۔
سیمیز کب ہیں ؟
دس اور گیارہ جولائی کو۔انگلینڈ فینز اور کروشین فینز کو مبارکباد۔ آج دوسرے میچ کا کچھ حصہ ہی بمشکل دیکھ پایا۔
سیمیز کب ہیں ؟
11:30 یعنی آپ کے یہاں 11 بجےمنگل فرانس بیلجیئم
بدھ کروشیا انگلینڈ
11 بجے
دس اور گیارہ جولائی کو۔
شکریہ احباب من۔منگل فرانس بیلجیئم
بدھ کروشیا انگلینڈ
11 بجے
جب ہم نے اقتباس لیا تھا تب صرف منگل بدھ لکھا تھا وقت کا ذکر نہیں تھا11:30 یعنی آپ کے یہاں 11 بجے
روایتی حریف تو فرانس انگلینڈ بنتے ہیں۔کن دو ٹیموں کے مابین فائنل زیادہ دلچسپ رہے گا؟
میرے لیے تو کروشیا فرانسکن دو ٹیموں کے مابین فائنل زیادہ دلچسپ رہے گا؟