پھر تو بہت برادرانہ میچ ہو سکتا ہے۔40 فیصد بیلجیم والے بھی فرنچ ہی بولتے ہیں۔
جتنا برادرانہ اردو/ ہندی بولنے والے انڈیا پاکستان کا میچ ہوتا ہے، یا جتنا برادرانہ انگریزی بولنے والے آسٹریلیا انگلینڈ کا ہوتا ہے؟پھر تو بہت برادرانہ میچ ہو سکتا ہے۔
ہم بقیہ ساٹھ فیصد سے امیدیں وابستہ کر لیتے ہیں۔
فرانسیسی میں تو فغانس ہے۔ویو لا فرانس
بیلجین چاکلیٹمیچ شروع ہو چُکا-
دلچسپ مقابلہ متوقع است-
سوچ رہا ہاف ٹائم پر کیا آرڈر کیا جائے پیزا معہ بیلجئین نژاد فرنچ آلوز یا پھر زنگر ایضاً -
فرانس کی ٹیم اسی طرح رضا کارانہ طور پر بال بلجیئم کے حوالے کرتی رہی تو جلد ہی گول کھا لیں گے!