مریم افتخار
محفلین
تسی تے جداں کدی گنتی کیتی ای نئیں نا!بتی، تیتی، کتالی بتالی والوں کو ادھر نا بلا لیں۔
تسی تے جداں کدی گنتی کیتی ای نئیں نا!بتی، تیتی، کتالی بتالی والوں کو ادھر نا بلا لیں۔
'ایک گول تین چار بار ہوتا ہے' والے مراسلے کو لیکر یہ خیال ظاہر کیا تھا اور اس وقت کوئی گنتی والی لڑی بھی خوب رواں تھی۔تسی تے جداں کدی گنتی کیتی ای نئیں نا!
کوئی لڑی؟ او ایم جی!'ایک گول تین چار بار ہوتا ہے' والے مراسلے کو لیکر یہ خیال ظاہر کیا تھا اور اس وقت کوئی گنتی والی لڑی بھی خوب رواں تھی۔
کوئی لڑی؟ او ایم جی!
ای ایم جی کوئی طبیعات کی اصطلاح ہوگی مندرجہ بالا تو جذباتیات کی اصطلاح تھی!دیکھی پھر فیفائی احباب کی یکجہتی کیسے تالا لگویا "ای ایم جی" والی لڑی کو-
اوہو وہ لڑی کیوں بند ہوگئی؟ای ایم جی کوئی طبیعات کی اصطلاح ہوگی مندرجہ بالا تو جذباتیات کی اصطلاح تھی!
لڑی کو تو پتا نہیں کس کس کی آہیں لگی ہیں، اپوزیشن لیڈر کی پیشانی کا روبڑا ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا!
تیس تک ہی. (معصومیت کی انتہا والی ایموجی)اوہو وہ لڑی کیوں بند ہوگئی؟
ویسے گنتی کہاں تک پہنچی تھی؟
ہماری بِڈ فرانس پہ ہے۔ہاں جی کوئی پیش گوئی وغیرہ؟
چلیں پھر بیلجیئم بیلجیئم۔ہماری بِڈ فرانس پہ ہے۔
”دی لاسٹ لیسن“ آپ کے بھی انٹرمیڈیٹ کے سلیبس میں تھا؟ویو لا فرانس
ہاں جی کوئی پیش گوئی وغیرہ؟
شاید نہیں لیکن تیس سال گزرے اس لئے صحیح یاد نہیں”دی لاسٹ لیسن“ آپ کے بھی انٹرمیڈیٹ کے سلیبس میں تھا؟