عبدالقیوم چوہدری
محفلین
بتی، تیتی، کتالی بتالی والوں کو ادھر نا بلا لیں۔محفل میں ایک گول تین سے چار بار اسکور ہوتا ہے
بتی، تیتی، کتالی بتالی والوں کو ادھر نا بلا لیں۔محفل میں ایک گول تین سے چار بار اسکور ہوتا ہے
اگر فرانس فائنل میں جاتا ہے تو اس کا پلہ بھاری معلوم ہوتا ہے۔روایتی حریف تو فرانس انگلینڈ بنتے ہیں۔
120 منٹ کے کھیل کے دوران 65 پوسٹس
10 منٹس کی پینلٹیز کے دوران 35 پوسٹس !!
نبیل بھائی سیمیز و فائنل پینلٹیز پر ہی نہ کروا لیں- کرو گراف توڑ دے گی-
کن دو ٹیموں کے مابین فائنل زیادہ دلچسپ رہے گا؟
فرانس و انگلینڈ۔کن دو ٹیموں کے مابین فائنل زیادہ دلچسپ رہے گا؟
بہت ممکن ہے کہ فرانس بلجیئم سیمی فائنل کا ونر چمپیئن بھی بن جائے۔اگر فرانس فائنل میں جاتا ہے تو اس کا پلہ بھاری معلوم ہوتا ہے۔
یعنی میری تدوین محفوظ ہوتے ہوئے آپ نے اقتباس لیا۔جب ہم نے اقتباس لیا تھا تب صرف منگل بدھ لکھا تھا وقت کا ذکر نہیں تھا
کمنٹیٹر بتا رہا تھا کہ ڈنمارک کے میچ میں راکٹک کی بیوی کے نے پہلے ہی پیشگوئی کر دی تھی کہ میچ کا فیصلہ پنلٹیز پر ہوگا اور آخری گول تم ہی پنلٹی پر سکور کرو گے۔ یہ معلوم نہیں کہ آج یہ پیشگوئی کی گئی تھی یا نہیں، البتہ سین وہی دہرایا گیا ہے۔
یعنی تیسری پوزیشن کا مقابلہ ان میں ہو گا۔روایتی حریف تو فرانس انگلینڈ بنتے ہیں۔
اور میرے لیے دونوں ہی انتہائی مشکل وقت پر ہیں۔شکریہ احباب من۔
11 بجے تو زبردست۔
دونوں میچ مکمل دیکھنے کی کوشش رہے گی۔
یعنی میچ دیکھنے کے لئے گھر سے کام کرنا پڑے گاشکریہ احباب من۔
11 بجے تو زبردست۔
دونوں میچ مکمل دیکھنے کی کوشش رہے گی۔
راہِ ورلڈکپ میں چھوٹی موٹی قربانی دینی پڑ جائے تو زیادہ غم نہیں کرنا چاہیے۔عزیز اہل لڑی فیفا بالخصوص و محفل بالعموم،
میچ کے چکر میں ادارہ دودھ، فریج میں رکھنا بھول گیا تھا- اب چائے بنانے اُٹھا تو یاد آیا-
جٹ تو گئیو صاحب-
صبح دودھ ٹھیک رہے، ورنہ بےبے میری لسی رڑھک دینی-
سٹریمنگ وغیرہ سے کام نہیں چل جائے گا کیا؟یعنی میچ دیکھنے کے لئے گھر سے کام کرنا پڑے گا
گورے ویمبلڈن کے معاملے میں پکے ٹوری ہیں شاید۔