عبداللہ محمد
محفلین
اس صدی میں ایک ہی ٹیم ہے جو فائنل میں لیڈ لینے کے بعد ہاری ہے-
اور اس کو آج بھی لیڈ ملی تھی :پ
اور اس کو آج بھی لیڈ ملی تھی :پ
یہ اِچ وِچ تو سمجھ آتی ہے کہ کروشین (سوویت) نام ہیں, لیکن فرانسیسیوں کے غوں ژوں والے نام کیوں نہیں ہیں؟
ٹرننگ پوائنٹ وغیرہ!
اکیسویں صدی یا پچھلے سو سال؟اس صدی میں ایک ہی ٹیم ہے جو فائنل میں لیڈ لینے کے بعد ہاری ہے-
اور اس کو آج بھی لیڈ ملی تھی :پ
سوویت نام تو بالکل نہیں ہیں۔ وہ اوف پر ختم ہوتے ہیںاِچ وِچ تو سمجھ آتی ہے کہ کروشین (سوویت) نام ہیں
افریقہ سے امپورٹڈ ہیں، اس لئے۔یہ اِچ وِچ تو سمجھ آتی ہے کہ کروشین (سوویت) نام ہیں, لیکن فرانسیسیوں کے غوں ژوں والے نام کیوں نہیں ہیں؟
بالکل۔سوویت نام تو بالکل نہیں ہیں۔ وہ اوف پر ختم ہوتے ہیں
فیر فرانسیسی ورلڈکپ کلیم نا ہی کریں۔چونکہ ایناں دی اکثریت امیگرنٹ نیں-
فرانس کے گیارہ میں تو زیادہ تر فرنچ نام ہی ہیں۔ چند ایک افریقی بھی ہیںفرانسیسیوں کے غوں ژوں والے نام کیوں نہیں ہیں؟