یاز
محفلین
جیت کے تھوڑا تھوڑا چند افریقی ممالک میں بانٹ دیں۔فیر فرانسیسی ورلڈکپ کلیم نا ہی کریں۔
جیت کے تھوڑا تھوڑا چند افریقی ممالک میں بانٹ دیں۔فیر فرانسیسی ورلڈکپ کلیم نا ہی کریں۔
اکیسویں صدی یا پچھلے سو سال؟
ساؤتھ سلاوبالکل۔
اچ، وچ وغیرہ بلقان میں زیادہ ہوتے ہیں۔
میں نے سرد جنگ میں بنے دھڑوں کے حساب سے سوویت کہا تھا۔سوویت نام تو بالکل نہیں ہیں۔ وہ اوف پر ختم ہوتے ہیں
کروشیا تین گول - فرانس صفرکروشیا دو گول ۔ فرانس صفر
تاہم میچ برابر ہے۔
لیکن یوگوسلاویا تو سوویت یونین سے 1948 میں ہی الگ ہو گیا تھا اور ساٹھ کی دہائی میں Nonaligned movement کا بانی تھا۔میں نے سرد جنگ میں بنے دھڑوں کے حساب سے سوویت کہا تھا۔
کروشیا تین گول - فرانس صفر
تاہم فرانس ایک گول سے جیت رہا ہے۔
آپ دونوں احباب کچھ جلدی نہیں شروع ہو گئے۔ اپن کے ہاں تو ابھی 9 بھی نہیں بجے۔کروشیا دو گول ۔ فرانس صفر
تاہم میچ برابر ہے۔
جی ہاں ۔ جیسے کلاشنکوف ۔سوویت نام تو بالکل نہیں ہیں۔ وہ اوف پر ختم ہوتے ہیں
اینٹی مارکونیکوفجی ہاں ۔ جیسے کلاشنکوف ۔
Possession کے اعداد و شمار حیران کن ہیں کہ اتنے lopsided کم ہی ہوتے ہیں
پلہ تو گولز کا ہی بھاری رہتا ہے۔
مگر گیم ابھی تک کروشیا نے بہتر کھیلی ہے۔
اس پہ جائیں تو پھر پاکستان اور بھارت بھی ممبرز تھے۔لیکن یوگوسلاویا تو سوویت یونین سے 1948 میں ہی الگ ہو گیا تھا اور ساٹھ کی دہائی میں Nonaligned movement کا بانی تھا۔