عبداللہ محمد
محفلین
پوگبا جی کا گول !!
ورلڈ کپ میں کھیلے جانے والے فٹبال بنانے والی کمپنی کے مالک صاحب اپنے بال کے ساتھ، سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں۔
اب معاملہ ختم سمجھیں؟
فرانس کا گول!
جوش تھوڑا بعد میں آیا۔گوووووول!!!
جوش تھوڑا بعد میں آیا۔
ابھی کافی وقت باقی ہے۔ اگلے پندرہ منٹ میں بھی کروشیا نے گول کر لیا تو میچ دلچسپ ہو سکتا ہے۔اب معاملہ ختم سمجھیں؟
انہیں دلچسپ بنانے کے لیے دو گول کرنے ہیں۔ابھی کافی وقت باقی ہے۔ اگلے پندرہ منٹ میں بھی کروشیا نے گول کر لیا تو میچ دلچسپ ہو سکتا ہے۔
بال زیادہ تر کروئیشیا کے پاس ہی رہتی ہے اس لئے کچھ بھی ہو سکتا ہےابھی کافی وقت باقی ہے۔ اگلے پندرہ منٹ میں بھی کروشیا نے گول کر لیا تو میچ دلچسپ ہو سکتا ہے۔