ویسے اٹیک بھی اچھے کیے ہیں۔لگ رہا ہے کہ آئس لینڈ نے ساری ٹیم ڈیفنس میں کھڑی کر دی ہے۔
کل کے پینالڈو والے کمنٹ کا بدلا آج لیا جائے گا برابر لیا جائے گامیسی نے پنلٹی مس کر دی
پینلٹی بھی دو نمبر ہی ملی تھی۔میسی نے پنلٹی مس کر دی
آپ کل رونالڈو کی پرتگال کے ساتھ تھے یا رئیل میڈرڈ کی سپین کے ساتھ؟کل کے پینالڈو والے کمنٹ کا بدلا آج لیا جائے گا برابر لیا جائے گا
کل ہم جو چاہتے تھے وہی ہوا تھا نہ رونالڈو ہارا نہ اسپینآپ کل رونالڈو کی پرتگال کے ساتھ تھے یا رئیل میڈرڈ کی سپین کے ساتھ؟
اس ڈیفنس سے مجھے یورو 2004 کی ونر یونانی ٹیم یاد آ رہی ہے۔ پورے ٹورنامنٹ میں ڈی کے اوپر ہی کھڑی رہتی تھی اور جب موقع ملتا تو دو تین کھلاڑی دوسری ٹیم کی ہاف لائین سے آگے جاتے۔لگ رہا ہے کہ آئس لینڈ نے ساری ٹیم ڈیفنس میں کھڑی کر دی ہے۔
میسی ہے شاہد آفریدی نہیں۔کہیں میسی جی دل برداشتہ ہو کر ریٹائرمنٹ نہ لے لیں
غالباً پچھلے ورلڈکپ کا فائنل ہارنے پر اعلان کیا تھا۔میسی ہے شاہد آفریدی نہیں۔
فٹبال کے شاہد آفریدی ہیں۔ کوپا امریکہ میں پنالٹی مس کرنے کے بعد ایک بار ریٹائر ہو کر واپس آئیں ہیں۔میسی ہے شاہد آفریدی نہیں۔