عثمان
محفلین
امیگرنٹس کسی بھی ملک کو بہتر بناتے ہیں!
امیگرنٹس کسی بھی ملک کو بہتر بناتے ہیں!
یہ باتیں متضاد نہیں ہیں۔ فرانس بہت عرصے سے امیگرنٹس کے لئے کھلا رہا ہے اور فرنچ نیشنلزم انہیں اکثر قبول بھی کرتی ہے
متضاد نہیں تفصیل کے طور پر شیئر کیا۔یہ باتیں متضاد نہیں ہیں۔ فرانس بہت عرصے سے امیگرنٹس کے لئے کھلا رہا ہے اور فرنچ نیشنلزم انہیں اکثر قبول بھی کرتی ہے
پوگبا نے ڈروگبا کی یاد تازہ کرا دی۔
فرانسیسیوں نے دو نمبری کی ہے۔
لگتا تو کچھ ایسا ہی ہے۔آنٹی اور آپ میں کوئی ٹیلی پیتھی چل رہی تھی کیا؟
اور مجھے لہوریفرانس کی فتح سے دلی مسرت ہوئی۔
اے ساڈے افغانیاں دے بارے اچ ای ایہو خیال اے؟امیگرنٹس کسی بھی ملک کو بہتر بناتے ہیں!
اونہاں واسطے بہتر نوں 72 سمجھ کے پڑھ لو۔اے ساڈے افغانیاں دے بارے اچ ای ایہو خیال اے؟
فرانسیسیوں نے دو نمبری کی ہے۔
19:4 کی ریشو نکال کر ٹرافی اگلے چار سال ان سب ممالک میں بھیجنی چاہییے۔
ان کے لیے ملک ریاض سے پلاٹ اور عمرے کے ٹکٹ کا اعلان کروا دیں۔اچھا فئیر 50 فیصدی مسلمان کھلاڑی سی-
ہن ذرا لاؤ حساب کہ وطن عزیز اچ کنے دن روے گی ٹرافی؟
اور محکمہ زراعت کی جانب سے مبارک بادی ٹویٹ وغیرہ بھی۔ان کے لیے ملک ریاض سے پلاٹ اور عمرے کے ٹکٹ کا اعلان کروا دیں۔
باقیوں کو چھوڑیں، پہلے بارسلونا بھجوا دیں کپ۔