فیفا ورلڈ کپ 2018

IMG_20180716_010639.jpg
 
26 اوسط عمر ہے فرانس کی۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ اگلے ورلڈکپ تک موجودہ کھلاڑی مزید تجربہ کار ہو چکے ہوں گے، اور اپنی پیک پر ہوں گے۔
ٹورنامنٹ کی دوسرے نمبر پر کم عمر ترین ٹیم تھی نائجیریا کے بعد۔
 
ویسے جتنے ینگ ٹیلنٹڈ پلیئرز ہیں امید تو ہے کہ کارکردگی کا تسلسل رہے گا۔

جرمنز بھی کچھ کم نہیں تھے اس دفعہ-
چونکہ میں تھوڑی بوہت Bundesliga بھی فالو کرتا ہوں- مجھے تو لگتا تھا کہ اس سکواڈ سے ہی دو ٹیمز (مشرقی و مغربی) جرمنی بنا دیں تو فائنل انکے درمیان ہی ہوگا-
لیکن کوریا سے 2-0 سے ہار گئے- :/ :/

کچھ زیادہ نہیں ہو گئے؟

7 تو کھیل رہے تھے کل باقی حاجی بینزیما، رائبری وغیرہ کو اسکوڈ سے نکال دیا گیا تھا-
پھر بھی 33 فیصد تو ہو ہی جاتے ہیں-
26 اوسط عمر ہے فرانس کی۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ اگلے ورلڈکپ تک موجودہ کھلاڑی مزید تجربہ کار ہو چکے ہوں گے، اور اپنی پیک پر ہوں گے۔
ٹورنامنٹ کی دوسرے نمبر پر کم عمر ترین ٹیم تھی نائجیریا کے بعد۔

مجھے یہ وہم 14 میں برازیل کے لئے ہوا تھاکہ 18 میں یہ ینگ پود عروج پر ہوگی( جو ہے بھی سہی) لیکن کیسے دھڑن تختہ ہوا آپکے سامنے ہے-
 

عباس اعوان

محفلین
اور یہاں مطلع بھی کر دیں کہ ووٹ کس کو کیا-
ادارہ فلحال چیریشیف، قوریزما اور عدنان کے گولز کے درمیان غور و فکر پر مصروف ہے-

2018 FIFA World Cup Russia™ - Videos - GOAL OF THE TOURNAMENT - FIFA.com
میسی کے گول کو۔
میسی کا میں اتنا زیادہ فین نہیں ہوں، اور کلب کا تو میں ہالا مادریدہوں۔لیکن اس نے فٹ بال کی ہینڈلنگ (فُٹنگ؟) بہت زبردست کی۔
 
Top