محمد تابش صدیقی
منتظم
کروشیا نے جیسی گیم کھیلی ہے، سپورٹ پر کوئی پشیمانی نہیں۔
ابھی نہیں۔ 1958 میں برازیل نے سویڈن کو 5-2 سے ہرایا تھاکیا اس فائنل میں زیادہ گولوں کا ریکارڈ سیٹ ہوا ہے؟
مزید 4-2فلحال انگلینڈ کے برابر ہے-
انگلینڈ نے 1966 میں 4-2 سے جیتا تھا ورلڈ کپ-
لو میں تو یہ سمجھ رہا تھا کہ آپ جشن دیکھنے میں مصروف ہوں گے، اس لیے غائب ہو گئے۔فرانس نے جرمنز جیسا جشن منایا یا نہیں؟
بارش میں جشن کا اپنا مزا ہے۔آخری تقریب میں زوردار بارش۔ کیا روسی اسے غیر ملکی سازش سمجھیں ؟
یہ اِچ وِچ تو سمجھ آتی ہے کہ کروشین (سوویت) نام ہیں, لیکن فرانسیسیوں کے غوں ژوں والے نام کیوں نہیں ہیں؟
چونکہ ایناں دی اکثریت امیگرنٹ نیں-