فیفا ورلڈ کپ 2018

محمد وارث

لائبریرین
آج ایک چوتھائی ورلڈ کپ پورا ہو گیا۔ سوائے پرتگال اسپین کے کوئی بھی زبردست ایکشن والا میچ دیکھنے کو نہیں ملا۔ ایک دو میچ ون سائیڈڈ تھے، اور باقی پھسپھسے، ہاں خود گول کرنے اور پینلٹیوں کا راج ضرور ہے۔ :)
 
یاز

محفلین

بالکل درست فرمایا جناب۔
 
یاز

محفلین
رینکنگ کے اعتبار سے
پولینڈ 8
سینیگال 27

پولینڈ اس کھیل کے حساب سے کافی اووریٹڈ لگ رہی ہے۔

اندازہ ہے کہ انثرنیشنل میچوں کو زیادہ ٹیمیں یا کھلاڑی بہت سنجیدہ نہیں لیتے۔ کلب فٹ بال میں زیادہ جان مارتے ہیں۔ اس لئے رینکنگز غیرحقیقی بھی ہو سکتی ہیں۔
 
اچھا۔ یعنی ٹیم کی رینکنگ کھلاڑیوں کی مختلف ٹیمز میں رینکنگ کی سبب بن رہی ہوتی ہے؟
 
Top