جاپانی کیپر کا واویلا وغیرہ۔
اپنی آمد اور دورہ سیاحت کو مکمل طور پر خفیہ رکھیے۔
امید ہے یہ سفر آپ کی خواہشات کے مطابق ہوگا، انشااللہ!
پہلا میچ ہی نہ دیکھ سکا۔ ایسے آغاز کے بعد یوں لگتا ہے کہ گروپ سٹیج مس ہو جائے گا
رینکنگ کے حساب سے تو کافی فرق ہےاس گروپ کی چاروں ٹیمیں کاغذوں میں برابر ہی دکھائی دیتی ہیں۔
مجھے جاپانی ٹاپ کرتے لگ رہے ہیں۔
پولینڈ بمقابلہ سینیگالامہ کا کوئی میچ ہے آج؟
جیت گیا جاپان
پہلی دفعہ کسی ایشین ٹیم نے ورلڈ کپ میں کسی جنوبی امریکی ٹیم کو ہرایا ہے۔سنا ہے کوئی تاریخ واریخ وغیرہ بھی رقم کی ہے۔
رینکنگ کے اعتبار سےپولینڈ اور سینیگال میں کون بہتر ہے؟
پولینڈ اور سینیگال میں کون بہتر ہے؟
پولینڈ اس کھیل کے حساب سے کافی اووریٹڈ لگ رہی ہے۔رینکنگ کے اعتبار سے
پولینڈ 8
سینیگال 27