فیفا ورلڈ کپ 2018

ربیع م

محفلین
‏ايران متصدرة مجموعة اسبانيا

المكسيك متصدرة مجموعة ألمانيا

كرواتيا متصدرة مجموعة الأرجنتين

صربيا متصدرة مجموعة البرازيل

مين لعب بإعدادات كأس العالم
اسپین کے گروپ میں ایران سرفہرست
جرمنی کے گروپ میں میکسیکو آگے
ارجنٹائن کے گروپ میں کروشیا اوپر
برازیل کے گروپ میں سربیا پہلے نمبر پر

یہ ورلڈ کپ کی سیٹنگ کے ساتھ کھیل کون رہا ہے

فیصل القاسم
 
مجھے شک ہے کہ سی آئی اے اس میں سے بھی روسی ہیکنگ ڈھونڈھ نکالے گی۔
 
کچھ ہی دیر میں جاپان بمقابلہ کولمبیا میچ شروع ہونے والا ہے-
گروپ اے کے بعد یہ گروپ بھی کافی اوپن ہے کہ کوئی سی بھی دو ٹیمز آگے کوالیفائی کر سکتی ہیں- تاہم کولمبین ٹیم اس گروپ سے ٹاپ کرنے کے لئے فیورٹ ہے-
 
یاز

اس گروپ کی چاروں ٹیمیں کاغذوں میں برابر ہی دکھائی دیتی ہیں۔
مجھے جاپانی ٹاپ کرتے لگ رہے ہیں۔
 
جان

پانچ بجے؟
 
اس گروپ کی چاروں ٹیمیں کاغذوں میں برابر ہی دکھائی دیتی ہیں۔
مجھے جاپانی ٹاپ کرتے لگ رہے ہیں۔

اگرچہ جاپان کے پاس کاگاوا اور اوساکا جیسےبڑے نام موجود ہیں- البتہ کولمبیا کے پاس روڈریگز، فالکاؤ، اوسپینا,کوارڈاڈو جیسے نام موجود ہیں جبکہ پولینڈ میں لیونڈوسکی، بلاسچچکوسکی، پیسچچکی و دیگر بہت ساری مشکل "کی-ز" ہیں- :D:p
 
7واں منٹ

شنجی کاگاوا کا پینلٹی سپاٹ سے گول-
جاپان 1 کولمبیا 0

اب جاپان کو 10 مین کولمبیا سے ایک آدھ مزید گول بٹور لینا چاہئیے -
 
جاپانیوں نے اس کی تصدیق میں زیادہ دیر نہیں لگائی۔

لگتا ہے کولمبئینز کی اس دفعہ قسمت مندی چل رہی- پہلے روڈریگز انجری کا شکار ہو گئے، میچ شروع ہوتے ہی کھلاڑی نے ریڈ کارڈ وصول کر لیا- پینلٹی الگ، گول الگ-

دونوں ٹیموں کے تابڑ توڑ حملے جاری۔

ون مین ڈاؤن ہونے کے باوجود کولمبیا کے تابڑ توڑ حملے انہیں مروا بھی سکتے ہیں- ایک گول مزید ہو گیا تو ٹورنامنٹ میں واپسی مشکل ہو جائے گی-
 
Top