فیفا ورلڈ کپ 2018

آج کا دن امہ کے لیے صدمات کا دن ہو گا۔

پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق
پہلا میچ 5 بجے سہ پہر
پرتگال بمقابلہ مراکش

دوسرا میچ 8 بجے شب
یوراگوئے بمقابلہ سعودی عرب

تیسرا میچ 11 بجے شب
سپین بمقابلہ ایران
 
ربیع م

محفلین

سعودیہ یوم الخميس (جمعرات) کو کھیلا پانچ گول کھائے
تیونس یوم الاثنين (سوموار) کو کھیلا دو گول کھائے
مصر یوم الثلاثاء (منگل) کو کھیلا تین گول کھائے
مراکش یوم الأربعاء (بدھ) کو کھیل رہا ہے اللہ ہی خیر کرے
 
ابن توقیر

یعنی رونالڈو کو چار گولوں کی ایڈوانس میں مبارکباد دے دی جائے؟
 
ابن توقیر

محفلین
آج کا دن امہ کے لیے صدمات کا دن ہو گا۔

پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق
پہلا میچ 5 بجے سہ پہر
پرتگال بمقابلہ مراکش

دوسرا میچ 8 بجے شب
یوراگوئے بمقابلہ سعودی عرب

تیسرا میچ 11 بجے شب
سپین بمقابلہ ایران
مطلب آج یاز بھائی کے "چنگا پھڑیا جے" کو "چنگا رگڑا جے" میں بدل دیا جائے گا۔
 
یاز

محفلین
آج کا دن امہ کے لیے صدمات کا دن ہو گا۔

پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق
پہلا میچ 5 بجے سہ پہر
پرتگال بمقابلہ مراکش

دوسرا میچ 8 بجے شب
یوراگوئے بمقابلہ سعودی عرب

تیسرا میچ 11 بجے شب
سپین بمقابلہ ایران
اج تے خیر نئیں۔
 
  • پہلا راؤنڈ مکمل ہو چُکا 30 ٹیمز ایک مرتبہ جبکہ مصر و رشیا دو دفعہ ایکشن میں نظر آ چُکیں- اسکے بعد پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال کچھ یوں ہے-پوائنٹس ٹیبل کو دیکھتے ہوئے ممکنہ سیمی و فائنلسٹس پشین گوئی کی جائے-

تُکا لگاؤ اُمہ !!

ابھی تک اعتماد سے جو تکہ لگا سکتا ہوں وہ بیلجئم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا ہے۔
 
Top