چلو کچھ تو مثبت آیا ہے۔پے در پے شکار اُمہ کے لئے خوشی کی خبر جناب احمد شہزاد صاحب کا ڈومیسٹک میچ کے دوران لیا گیا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا ہے-
اور تم اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے-
امید ہے کہ اگلا سنٹرل کنٹریکٹ حاصل نہیں پائیں گے۔پے در پے شکار اُمہ کے لئے خوشی کی خبر جناب احمد شہزاد صاحب کا ڈومیسٹک میچ کے دوران لیا گیا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا ہے-
اور تم اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے-
یہ امید آپ کو کیسے ہے بھائی؟امید ہے کہ اگلا سنٹرل کنٹریکٹ حاصل نہیں پائیں گے۔
تین ماہ کی پابندی ہے۔یہ امید آپ کو کیسے ہے بھائی؟
اندلس اور فارس دو اُمّہ کی ٹیموں کے مابین میچ شروع ہوا چاہتا ہے
اُمّہ اپنے دس کھلاڑیوں کیساتھ سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوا ہے25 منٹ گزرنے کے باوجود ہنوز اُمہ نے گول نہیں ہونے دیا-
نائس است
لگتا ہے ایران مراکش کی تاریخ دہرا رہا ہے۔ ہم صرف دفاع کریں گے۔ ہمارے لئے گول ہسپانوی کر دیں گے