محمد تابش صدیقی
منتظم
آئس لینڈ کو پنلٹی
اگر ارجنٹینا نائجیریا کو ہراتا ہے، اور کروشیا آئس لینڈ کو۔اُمہ نے ارجنٹائن کی اُمیدوں پر سیروں پانی بہا دیا ہے-
اگر یہی اسکور رہا تو ارجنٹائن کو بھی 2 گول سے ہرانا ہوگا نائجیریا کو-
یہ جس نے پنالٹی ضائع کی ہے اس کی پورا ملک فرداً فرداً کلاس لے سکتا ہے، ساڑھے تین لاکھ تو آبادی ہے۔آئس لینڈ کو پنلٹی
نائیجریا کو ارجنٹینا سے میچ جیتنا یا ڈرا کرنا پڑے گا اگلے مرحلے میں جانے کے لئے۔ ڈرا کی صورت میں یہ دعا بھی کہ اگر آئس لینڈ کروشیا کو ہرائے تو گولوں کا فرق دو سے زیادہ نہ ہو۔
ارجنٹینا کے کوالیفائی کرنے کا سب سے آسان طریقہ تو یہ ہے کہ اجینٹینا نائجیریا کو ہرائے، اور کروشیا آئسلینڈ کو۔
دو ہاتھ، لبِ بام وغیرہ بھی۔کوسٹاریکا کے دفاع کے لیے
یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا
پھر امہ کا کیا ہوگا
ارجنٹینا کے کوالیفائی کرنے کا سب سے آسان طریقہ تو یہ ہے کہ اجینٹینا نائجیریا کو ہرائے، اور کروشیا آئسلینڈ کو۔
ویسے امہ نے دوسرے ہاف میں جیسے کھیل کا مظاہرہ کیا ہے، میسی الیون ابھی سے فکر میں غلطاں ہو گی۔پھر امہ کا کیا ہوگا
خیر مبارک۔ دلی خوشی ہوئی۔امہ کو مبارک ہو۔
پہلی بات یہ کہ سوئزر لینڈ نے موقع ضائع کیا۔سربیا نے چانس مس کر دیا۔ عمدہ کھیل کا مظاہرہ۔
چوتھی بات یہ کہ مجھ سے ٹیم پہچاننے میں غلطی ہوئی لہذا مناسب تدوین کر دی ہے۔پہلی بات یہ کہ سوئزر لینڈ نے موقع ضائع کیا۔
دوسری بات یہ کہ جب گول کا موقع ضائع کیا تو کھیل عمدہ کیسے ہوگیا ؟
تیسری بات یہ کہ یہ انداز تبصرہ بہت جانا پہچانا ہے۔