اس کی نظریں وزارتِ خارجہ سے ہوتے ہوئے صدارت کی کرسی پر ہیں۔
صدر ممنون جیسی کرسی تو ہر کوئی چاہے گا جی۔اس کی نظریں وزارتِ خارجہ سے ہوتے ہوئے صدارت کی کرسی پر ہیں۔
اس کی نظریں وزارتِ خارجہ سے ہوتے ہوئے صدارت کی کرسی پر ہیں۔
جرمنی میں صدر ہوتا ہے ؟اس کی نظریں وزارتِ خارجہ سے ہوتے ہوئے صدارت کی کرسی پر ہیں۔
چانسلرجرمنی میں صدر ہوتا ہے ؟
عزیزی عارف کریم موجود ہوتے تو اپنا مشہور قول دہراتے کہ "کیوں! جرمنی کو اُلی لگی ہوئی ہے کیا؟"جرمنی میں صدر ہوتا ہے ؟
امید واثق ہے کہ عزیزم عارف کریم صاحب یہ پیغام پڑھ چکے ہوں گے اور زیر لب مسکراتے ہوئے آپ کو داد بھی دے چکے ہوں گے.عزیزی عارف کریم موجود ہوتے تو اپنا مشہور قول دہراتے کہ "کیوں! جرمنی کو اُلی لگی ہوئی ہے کیا؟"
انگلینڈ (یا بلجیم)
مطلب کہ سپین کے نام کی پرچی ڈال لیں اور بیک اپ کے لئے پرتگال تو ہے ہی۔آج پہلے راؤنڈ کے آخری میچ کھیلے جائیں گے لیکن ناک آؤٹ کے لیے صورتحال کافی حد تک واضح ہو چکی ہے۔
اوپر والی بریکٹ انتہائی خطرناک ہے، یعنی برازیل، پرتگال، فرانس، ارجنٹائن، انگلینڈ (یا بلجیم) کی تگڑی ٹیموں میں سے صرف دو سیمی فائنل اور ایک فائنل میں پہنچے گی۔ جب کہ دوسری بریکٹ میں صورتحال اتنی گھمبیر نہیں ہے اور اگر اسپن کی ٹیم اچھا پرفارم کر گئی تو پورے چانس ہیں کہ وہ فائنل میں پہنچ جائیں گے۔
مطلب کہ سپین کے نام کی پرچی ڈال لیں اور بیک اپ کے لئے پرتگال تو ہے ہی۔
ٹین سپورٹس پہ سینیگال کولمبیا والا آ رہا ہے۔میں نے سینیگال کولمبیا والا میچ دیکھنا تھا، پی ٹی وی والے دوسرا میچ دکھا رہے ہیں۔
میں موبائل پر نیاٹیل کی فری ایپ سے دیکھ رہا ہوں، اور اس میں موجود چینلز پر صرف پی ٹی وی سپورٹس ہی فیفا دکھا رہا ہے۔ٹین سپورٹس پہ سینیگال کولمبیا والا آ رہا ہے۔
ابھی دیکھا کہ آج bein والے بھی دکھا رہے ہیں۔میں موبائل پر نیاٹیل کی فری ایپ سے دیکھ رہا ہوں، اور اس میں موجود چینلز پر صرف پی ٹی وی سپورٹس ہی فیفا دکھا رہا ہے۔
باقی چینلز کے لیے پیسے لگانے پڑتے ہیں۔