فیفا ورلڈ کپ 2018

یاز

محفلین
میں موبائل پر نیاٹیل کی فری ایپ سے دیکھ رہا ہوں، اور اس میں موجود چینلز پر صرف پی ٹی وی سپورٹس ہی فیفا دکھا رہا ہے۔
باقی چینلز کے لیے پیسے لگانے پڑتے ہیں۔
کوئی اور ایپ نصب کر لیں۔ ایک سوئفٹ سٹریمز نامی ایپ حمیرا صاحبہ نے بتائی تھی۔
 

یاز

محفلین
پولینڈ کا گول۔
اگر دونوں میچوں میں مزید گول نہ ہوا تو جاپان باہر ہو جائے گا۔
 

یاز

محفلین
سو امہ تو اس دنیاوی جھنجھٹ وغیرہ سے فارغ ہو گئی۔ ویسے بھی اس لہو و لعب میں کیا رکھا ہے۔
 
بیلجئیم بمقابلہ انگلینڈ
تیونس بمقابلہ پاناما جاری-
19 منٹ دونوں طرف اسکور زیرو بٹا صفر-

دونوں میچز کے نتائج سے لاسٹ 16 پر کوئی فرق نہیں پڑنا- سوائے اسکے کونسی ٹیم مشکل بریکٹ میں جاتی ہے- انگلش یا بیلجئین-
غالباً دونوں ٹیمز نے سکینڈ چوائس اسلئے کھیلائی ہے کہ ناک آؤٹ اسٹیج سے پہلے انجری یا کارڈ وغیرہ سے بچا جا سکے-
 
سینیگال آج ییلو کارڈز کی وجہ سے باہر ہوا-
یعنی 7واں پوائنٹ پوائنٹ کے مطابق چونکہ کارڈز کا تو ذکر ہے نہیں-


اس ترتیب میں
1.Highest number of points
2.Goal difference
3.Goals scored
4.Points obtained in group games between teams concerned
5.Goal difference from games involving teams concerned
6.Number of goals scored in games between teams concerned
7.Fair play points
8.Drawing of lots by FIFA
World Cup group stage tie-breakers & rules: What happens when teams are locked level? | Goal.com

.....

2018 FIFA World Cup Russia™ - News - Tie-breakers for Russia 2018 groups - FIFA.com
 
Top