فیفا ورلڈ کپ 2018

آپ سب بتائیں کہ پہلا کونسا ورلڈ کہ آپ کو یاد ہے؟

مجھے 1982 کا ورلڈ کپ دیکھنا یاد پڑتا ہے جو اٹلی نے جیتا تھا
1994 بس یاد ہی پڑتا ہے، تفصیلات نہیں یاد۔
اس وقت ارجینٹینا کو کٹ کلر کی وجہ سے پسند کیا ہوا تھا، اور میراڈونا کا نام بہت سنا ہوا تھا۔
 
عثمان

محفلین
1998 کا ورلڈکپ جو فرانس نے جیتا تھا وہ بھی کچھ یاد ہے تاہم اوقات کار میں فرق اور کچھ خاص دلچسپی نہ ہونے کی وجہ سے توجہ نہیں کی۔
 
1994 بس یاد ہی پڑتا ہے، تفصیلات نہیں یاد۔
اس وقت ارجینٹینا کو کٹ کلر کی وجہ سے پسند کیا ہوا تھا، اور میراڈونا کا نام بہت سنا ہوا تھا۔
1998 کے ورلڈکپ میں فٹبال کھیلنے کا شوق ہوا۔ قریبی گراؤنڈ میں ایک بھائی جان سکھاتے تھے، وہاں چلا گیا۔ میری قسمت کہ اس دن ہیڈر مارنا سکھا رہے تھے۔ میری جانب بال کک کرتے ہوئے زیادہ اٹھا دی۔ بڑی مشکل سے بال کے نیچے ایڈجسٹ ہوا، اور بال سیدھی آ کر ناک کی ہڈی پر لگی۔ وہ دن اور آج کا دن، دوبارہ فٹبال سیکھنے کا شوق نہیں ہوا۔ کھیلی ضرور کچھ دفعہ۔
 
زیک

مسافر

میں نے فٹبال بچپن میں کافی کھیلا بلکہ کرکٹ کا بعد میں پتا چلا
 
2010
2006 کے بارے میں بس اتنا یاد ہے کہ ورلڈ کپ تھا اور زیڈان جی تھے۔
آپ تب 8 سال کے تھے اس حساب سے تو 2007 کا ٹی ٹوئنٹی کپ سارا یاد ہونا؟ :sneaky:

آپ سب بتائیں کہ پہلا کونسا ورلڈ کہ آپ کو یاد ہے؟

مجھے 1982 کا ورلڈ کپ دیکھنا یاد پڑتا ہے جو اٹلی نے جیتا تھا

2002
کوارٹر فائنل میں اوون جی کا گول یوں یاد رہ گیا کہ کزن باہر سے آیا کہتا "اوہ انگلینڈ نے گول کر لیا، خیر جت تے برازیل جانا"
ترکی کی جانب سے تیسری پوزیشن کے میچ میں ہاکان سوکور کا تیز ترین گول-
 
زیک

مسافر
اچھا میچ جا رہا ہے۔ کچھ کچھ ہی دیکھ پا رہا ہوں کہ رپیئرمین گھر کا اے سی مرمت کرنے آیا ہوا ہے
 
Top