فیفا ورلڈ کپ 2018

70واں منٹ
کافی قریبی مقابلہ تاہم برنارڈو سلو کی شارٹ گول کے اوپر سے باہر-

اسی دوران ایڈیسن کاوانی باہر-
کرسٹیانو جی نے انکو سہارا دیا تاکہ وقت بچا سکیں تاہم اچھی بات-
 
کیپر کے ہاتھ میں بال کو کک کرنے پر پہلے ہی فاؤل قرار دیا جا چُکا تھا- اس لئے گول ہو جاتا تو کاؤنٹ نہ ہوتا-

گول کا موقع ضائع کیا پرتگال نے۔
70واں منٹ
کافی قریبی مقابلہ تاہم برنارڈو سلو کی شارٹ گول کے اوپر سے باہر-
 
15 منٹ باقی پے تگال اور کرسٹیانو جی کو کچھ جادو جگانے کے لئے-

کارنر پر ایک مرتبہ پھر قریبی معاملہ ہو سکتا تھا تاہم رونالڈو جی کی ٹکر بال سے ٹھیک نہیں بیٹھی-
 
نارمل ٹائم 5 منٹ + انجری ٹائم باقی-
پرتگال کہ جانب سے مسلسل کوششیں اور دباؤ جاری-
واضح رہے یہ ورلڈ کپ لیٹ گولز کے لئے مشہور ہے-
 

محمد وارث

لائبریرین
پرتگال مجھے لگا بہت سٹیریو ٹائپ میچ کھیلے ہیں، جب ان کی سٹرٹیجی نہیں چل رہی تھی تو کچھ اور کرنا چاہیئے تھا کھیل میں کوئی "پری ورتن" لانا چاہیئے تھا لیکن وہ ایک ہی طرز پر کھیلتے رہے اور باہر ہو گئے۔
 

جان

محفلین
جرمنی کے پچھلے میچ کی کارکردگی اور پرتگال کے آج کے میچ کی کاکردگی قریب قریب ایک جیسی محسوس ہوئی۔
 
Top