محمد تابش صدیقی
منتظم
تبدیلی؟سیمی فائنل
اُتلی بریکٹ
برازیل
پرتگال
تبدیلی؟سیمی فائنل
اُتلی بریکٹ
برازیل
پرتگال
غالباً فرانساگر برازیل سیمی فائنل تک پہنچ جاتا ہے تو فرانس اور یوراگوئے میں سے کونسی ٹیم اس کے خلاف بہتر رہے گی؟
زبردست!غالباً فرانس
تاہم ہماری پشینگوئی کے مطابق کوارٹر فائنل تک پرتگال کی رسائی ہے- البتہ فرانس کی آج کی پرفارمنس دیکھ کر لگتا کہ شائد ہی پرتگال انہیں کوارٹر فائنل میں روک پائے-
تبدیلی؟
ادادے کی جانب سے تُکے !!
سیمی فائنل
اُتلی بریکٹ
برازیل
پرتگال
ہیٹلی بریکٹ
اسپین
کولمبیا
فائنل
برازیل
اسپین
میرے اندازے میں فرق تو صرف پرتگال کی جگہ فرانس کا ہے۔
بیلجیئم بہرحال برازیل کے لیے بڑا خطرہ ضرور ہے۔
جیتنا تو ارجنٹینا نے ہے۔
اگر برازیل سیمی فائنل تک پہنچ جاتا ہے تو فرانس اور یوراگوئے میں سے کونسی ٹیم اس کے خلاف بہتر رہے گی؟
کل سپین بمقابلہ روس 7 بجے اور کروشیا بمقابلہ ڈنمارک 11 بجے ہے۔
میرا اندازہ سپین اور کروشیا کے *جیتنے کا ہے۔
شاید یوراگوئے۔ بہتر ڈیفنس کی وجہ سے۔اگر برازیل سیمی فائنل تک پہنچ جاتا ہے تو فرانس اور یوراگوئے میں سے کونسی ٹیم اس کے خلاف بہتر رہے گی؟
غالباً فرانس
مطلب فرانس اور یوراگوئے کے کوارٹر فائنل پر محفل تقسیم نظر آ رہی ہے۔شاید یوراگوئے۔ بہتر ڈیفنس کی وجہ سے۔
ویسے میری اتنی دشمنی نہیں۔ ورلڈ کپ میں موجود جنوبی امریکا کی تمام ٹیمز پسندیدہ ہیں۔مطلب فرانس اور یوراگوئے کے کوارٹر فائنل پر محفل تقسیم نظر آ رہی ہے۔
اتفاق رائے سے بڑھنا ہوگا آخر دشمن سب کا ایک ہے۔
مطلب فرانس اور یوراگوئے کے کوارٹر فائنل پر محفل تقسیم نظر آ رہی ہے۔
اتفاق رائے سے سیمی فائنل کی طرف بڑھنا ہوگا آخر دشمن سب کا ایک ہے۔
دشمن پر بھی دل آ سکتا ہے۔ آئی انڈرسٹینڈ!ویسے میری اتنی دشمنی نہیں۔ ورلڈ کپ میں موجود جنوبی امریکا کی تمام ٹیمز پسندیدہ ہیں۔
پرتگال اور حامیوں کے لیے BLNT.
سٹاک ہوم سنڈروم جیسا؟دشمن پر بھی دل آ سکتا ہے۔ آئی انڈرسٹینڈ!
دل نکا نا کرو پا جی۔ نئی بریڈ میں سے کرسٹیانو نا سہی کوئی اور اس جیسا ہیرو نکل آئے گا۔اگلی دفعہ پرتگال کا شائد ہی کوئی حامی کہ کرسٹیانو جی نہ ہونگے- ایس لئی BLNT واپس شد -
افسوس ناک۔فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی کی شکست، لبنانی نوجوان نے اپنے ہمسائے کوقتل کردیا
لبنان میں ایک نوجوان نے فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمن ٹیم کی شکست اورٹورنامنٹ سے باہر ہونےکے بعد اشتعال میں آکر اپنے ہمسائے کو قتل کر دیا ۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یہ واقعہ لبنانی دارالحکومت بیروت کے نواحی علاقے حئی السولم میں پیش آیا۔جہاں 17 سالہ خضر بوراتیا جرمن ٹیم کی شکست پر شدید رنج میں مبتلا تھا، جب کہ اس کا مقتول ہمسایہ محمد ظاہر برازیل کی فتح پر خوش تھا۔ قتل ہونے والا نوجوان جرمن ٹیم کی ہار پر بھی مسرت کا اظہار کر رہا تھا اور یہ بات خضربوراتیا کو پسند نہ آئی تو اس نے اپنے ہمسائے ظاہر کو چاقو کے پے درپے وار کر کے قتل کر دیا۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
برازیل کی فتح پر خوش تھا۔ قتل ہونے والا نوجوان جرمن ٹیم کی ہار پر بھی مسرت کا اظہار کر رہا تھا
بسسسسسسسس۔میری چُپ بئی ہنڑ توں !!