زیک
مسافر
مغرب کی جیت ہوئی!مراکش کو مبارکباد ۔ شاباش ۔
مغرب کی جیت ہوئی!مراکش کو مبارکباد ۔ شاباش ۔
اس فرنانڈو كو جتنی بھی شدید قسم كی هندوستان - پاكستان كی بازاری گالیاں دی جائیں، وه بهت هی كم هیں۔ اسی ملعون نے كرسٹیانو رونالڈو كو بلك بلك كر رونے پر مجبور كیا هے۔فرنانڈو سینٹوس کو بھی مبارک جس نے رونالڈو کو بینچ کر کے فیفا جیت لیا 😂
ان شاءاللٰه !ان شاء اللّٰہ المغرب سیمی فائنل بھی جیتے گا ۔ آج یہاں مراکشی دوستوں کی خوشی اور جوش دیکھنے کا تھا ۔ اب سیمی فائنل کے لیے دعائیں مانگی جارہی ہیں ۔
مجھے۱۴ دسمبر کو بہت سارا بکلاوہ کھانے کی امید ہے ۔
لہرایا ہے۔اس موقعه پر اسپین كیخلاف جیت كے بعد طرزِ عمل كا اعاده نهیں كیا، یعنی فلسطینی پرچم نهیں لهرایا ۔
اچھا ! اس كی كوئی تصویر سامنے نهیں آئی۔۔۔ یا پھر یهودی میڈیا نے اس كی تصویر سامنے نهیں آنے دی۔۔لہرایا ہے۔
او بھائی فٹبال ایک کھیل ہے۔ یہاں کوئی سیاست یا جنگ کا میدان نہیں لگا ہوا جو آپ اس فٹبال ٹورنمنٹ کو اتنا سنجیدہ لئے ہوئے ہیں۔ برائے مہربانی کھیل کو کھیل تک ہی رہنے دیں۔ اسمیں مذہب و سیاست کو مت گھسیڑیں!اے اللٰه ! مراكش كو فرانس جیسے ظالم، سفاك اور درندے كے مقابلے فتح مبین عطا فرما۔
جو یہودی سازشی کیمرے تمام فٹ بال میچز لائیو دکھا رہے ہیں وہ فلسطینی جھنڈے کیسے سنسر کر سکتے ہیں؟یا پھر یهودی میڈیا نے اس كی تصویر سامنے نهیں آنے دی
جو یہودی سازشی کیمرے تمام فٹ بال میچز لائیو دکھا رہے ہیں وہ فلسطینی جھنڈے کیسے سنسر کر سکتے ہیں؟
جو یہودی سازشی کیمرے تمام فٹ بال میچز لائیو دکھا رہے ہیں وہ فلسطینی جھنڈے کیسے سنسر کر سکتے ہیں؟
پہلی مسلم ٹیم نہیں ہے۔ 2002 میں ترکی تیسرے نمبر پر آیا تھاکپتان کا مراکش کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
یہ کیا ماجرا ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آیا۔
یہ ماجرا کچھ اسطرح ہے کہ ساؤتھ افریقہ میں جب ورلڈ کپ ہوا تھا ، تو اس کا آفیشل سانگ شکیرا نے گایا تھا جس کے بول تھے دس ٹائم فار افریکا اسی کو لے کر شکیرا نے پوسٹ کی مراکش کو مبارکباد دیتے ہوئے اور یو ٹیوب کے آفیشل اکاؤنٹ سے اس کا پہلا مصرعہ جو جو کہ افریکان میں ہے واکا واکا سے جواب دیا۔ بس اتنی سی بات ہے۔یہ کیا ماجرا ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آیا۔
ان شاء اللّٰہ المغرب سیمی فائنل بھی جیتے گا ۔ آج یہاں مراکشی دوستوں کی خوشی اور جوش دیکھنے کا تھا ۔ اب سیمی فائنل کے لیے دعائیں مانگی جارہی ہیں ۔
مجھے۱۴ دسمبر کو بہت سارا بکلاوہ کھانے کی امید ہے ۔
کُوسکوس تو کبھی ہمارےگھر میں بھی بنا کرتا تھا ۔ مجھے بھی بہت پسند ہے ، لنچ کے لیےبہت دفعہ لے جایا کرتا تھا ۔ اب تو یہ ہوتا ہے کہ لوگ کُکنگ کم ہی کرتے ہیں ۔ اکثر بازار سے بکلاوہ وغیرہ کے ڈبےلے آتے ہیں ۔ امید ہےکہ 14 کو بہت سارے ڈبے کمیونٹی سنٹر میں آئیں گے۔اگر کسکس کی آفر ہو تو مجھے بھی شامل سمجھیں
اگرچہ کسکس کھا کر واؤ کہنے کا جی کرتا ہے لیکن یہ آپ نے دو زائد واو کیسے ڈال دیئے اس میں؟کُوسکوس