فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

چاہ و نفرت کا ہے مرکز دین حق
اس پہ کوئی گفتگو ہر گز نہ ہو
----------------------------
ذات میری ذات ہر گز ہے نہیں
دین حق پر بات ہو مر جاؤں میں
----------------------------
میری نفرت اور چاہت کا اصول
چاہ بھی للہ کرتا ہوں عداوت کی طرح
----------------------------
 

MindRoasterMirs

محفلین
تو انکار سے وقت کھوتا ہے کیا
تجھےکیا خبر عشق ہوتا ہے کیا
مجھے پوچھو اور میرے دل سے یہ راز
مگر کون پوچھے بجز عشق باز
 
Top