فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

دیانتداری کے بھاشن دینے والے صحافیوں کے حوالے سے ملک ریاض کی عنایات کی خبر پڑھی تو کرب کچھ ان الفاظ میں ڈھلا.

قلم بیچتے ہیں سخن بیچتے ہیں
یہ ایمان اور علم و فن بیچتے ہیں
 
دیانتداری کے بھاشن دینے والے صحافیوں کے حوالے سے ملک ریاض کی عنایات کی خبر پڑھی تو کرب کچھ ان الفاظ میں ڈھلا.

قلم بیچتے ہیں سخن بیچتے ہیں
یہ ایمان اور علم و فن بیچتے ہیں

مجھے لگتا ہے یہ بستی بہت ہی تنگ بستی ہے
جہاں دن رات ہر نکڑ خیانت یوں برستی ہے..!
کہ جیسے گرمیوں میں بارشوں سے زندگی برسے
یہاں زندہ نہیں زندہ یہاں پر موت سستی ہے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
دیانتداری کے بھاشن دینے والے صحافیوں کے حوالے سے ملک ریاض کی عنایات کی خبر پڑھی تو کرب کچھ ان الفاظ میں ڈھلا.

قلم بیچتے ہیں سخن بیچتے ہیں
یہ ایمان اور علم و فن بیچتے ہیں
تابش بھائی سے پیوستہ
نہیں منحصر یہ قلم پر سخن پر
یہ تن من دھن اور بھولپن بیچتےہیں
 
عدنان عمر

محفلین
فروختم جان و دل در یك نگاهت
نگاهی دل نشین و دل ربایت
لبت قند و خودت قندان قندی
به یك لبخند كنم جان را فدایت
 
گفتگو میں مٹھاس کیا کہیے
چاہتوں کی یہ پیاس کیا کہیے
اردو محفل ہے بات اردو ہو
فارسی کا ثبات کیا کہیئے

--------------------

گوگل بابا کا ترجمہ

CHINESE (TRADITIONAL)
說什麼甜蜜交談
這種渴求慾望說
此事烏爾都語論壇
波斯說開始
Shuō shénme tiánmì jiāotán zhè zhǒng kěqiú yùwàng shuō cǐ shì wū ěr dū yǔ lùntán bōsī shuō kāishǐ
بگو: آنچه شیرینی در گفتگو
این تشنگی بخواهد به بگو
انجمن ماده اردو
فارسی می گویند برای ثبات
 
Top