arifkarim
معطل
عارف کریم یہودی؟ بھول گئے کیا؟!بس جی یہاں تو ہر کوئی یہودی ہو جاتا ہے۔ قادیانی یہودی، شیعہ یہودی، آغا خانی یہودی، عمران خان یہودی، مشرف یہودی۔۔۔ اور کن کن کے نام گنواؤں؟
عارف کریم یہودی؟ بھول گئے کیا؟!بس جی یہاں تو ہر کوئی یہودی ہو جاتا ہے۔ قادیانی یہودی، شیعہ یہودی، آغا خانی یہودی، عمران خان یہودی، مشرف یہودی۔۔۔ اور کن کن کے نام گنواؤں؟
غیر مصدقہ تحریر لکھنا میرا مزاج نہیں۔پرانے سے مطلب یہ کہ یہ 'امتی' اور 'جسارتی' اقوال دیکھ دیکھ کر طبیعت اکتا گئی ہے۔
عارف کریم یہودی؟ بھول گئے کیا؟!
غیر مصدقہ تحریر لکھنا میرا مزاج نہیں۔
اگر اہل بیت سے محبت کرنا رفض ہے تو میں بھی رافضی ہوں ،اور تو اور، خود قائدِ اعظم یہودی۔
(کیا اُن کے یہودی ہونے کے لیے یہ کافی نہیں کہ وہ اسماعیلی شیعہ گھرانے میں پیدا ہوئے تھے، اور پھر بعد میں لیڈرشپ کے تسلط سے آزاد ہونے کے لیے اثنا عشری ہو گئے تھے؟)
واہ جناب حسان خان !الف نظامی صاحب، آپ کی وہی پرانے پیش کردہ اقوال کے مقابلے میں میں مسلم لیگ کی مطبوعہ کتاب میں چھپا جناح کا اپنا قول زیاد مستند تر مانتا ہوں۔ آپ کے پیش کردہ اقوال کی فی الحال کوئی تاریخی حیثیت نہیں۔
اتنا تو کوئی بھی سمجھ سکتا ہے کہ جو شخص اتاترک کو اپنا مشعلِ راہ مانتا ہو، وہ یوں ہمہ وقت قرآن و سنت یا اسلامی نظام کا راگ نہیں الاپ سکتا۔
من نہ حضرت ام۔ من کہ غلام قنبرمارے حضرت ان رٹے رٹائے اقوال کو چھوڑیے۔ جو اقتباس مع حوالہ میں نے پیش کیا ہے۔ اُس پر بات کیجیے۔
ہمارے یہاں برصغیر کی مسلمان ثقافت کچھ ایسی بد نصیب ہے کہ اگر کوئی صدیوں بعد اعلیٰ پایہ کا سائنسدان عالمی شہرت پاکر طبیعات کا نوبل انعام حاصل کر لے تو وہ بدقسمتی سے قادیانی نکل آتا ہے۔اور تو اور، خود قائدِ اعظم یہودی۔
(کیا اُن کے یہودی ہونے کے لیے یہ کافی نہیں کہ وہ اسماعیلی شیعہ گھرانے میں پیدا ہوئے تھے، اور پھر بعد میں لیڈرشپ کے تسلط سے آزاد ہونے کے لیے اثنا عشری ہو گئے تھے؟)
اگر اہل بیت سے محبت کرنا رفض ہے تو میں بھی رافضی ہوں ،
لیکن شیعہ اور قادیانی اتحاد کا کوئی محب اہل بیت تصور نہیں کر سکتا ، کیا آپ کو علم ہے کہ امامِ عالی مقام کے بارے میں مرزائے قادیان نے کیا لکھا ہے؟
اے محب اہل بیت بروز قیامت حسین ( امام عالی مقام )کے نانا کو کیا منہ دکھاو گے۔
اور اسی وزیرِ خارجہ نے قائد اعظم کو کافر سمجھتے ہوئے ان کے جنازہ میں شرکت نہیں کیاور اسی مرزا کے پیروکار کو جناح نے پاکستان کا پہلا وزیرِ خارجہ مقرر کیا تھا۔
لو بھئی، یوں جناح کے یہودی ہونے پر بھی مہر ثبت ہو گئی۔
من نہ حضرت ام۔ من کہ غلام قنبرم
میرے اقتباسات با حوالہ ہیں۔ سپیچز اینڈ رائٹنگ آف جناح ملاحظہ کیجیے۔
واہ جناب حسان خان !
محترم الف نظامی صاحب قائد کے فرامین کا پورا دفتر اٹھا لائے اور آپ ہیں کہ "میں نہ مانوں“ !!!
آپ ابھی تک 3، 4 جگہ ذکر کردہ کمال پاشا کی مدح کے فقروں پر اپنی متزلزل و بوسیدہ عمارت کھڑی کیے بیٹھے ہیں !! اور حوالے کا سن کر بھی مستند اور غیر مستند کی رٹ لگا رہے ہیں !! اتنا تعصب تو اچھا نہیں یا پھر آپ قائد کے اندر کمال پاشا کی روح کی تمنائے لاحاصل کیے بیٹھے ہیں
"اتنا تو کوئی بھی سمجھ سکتا ہے کہ جو شخص قرآن کو اپنا مشعل راہ مانتا ہو، وہ یوں ہمہ وقت کمال ازم کا راگ نہیں الاپ سکتا “ !!!!
برادر ، آپ ایک کام کریں کہ سپیچز اینڈ رائٹنگز آف جناح کو ملاحظہ کیجیے اور اگر ان تاریخوں میں قائد نے یہ اقوال نہ کہے ہو تو پھر آپ میری تغلیط کر سکتے ہیں ، تحقیقی جواب دینا اتنا آسان تو نہیں۔ تھوڑا مطالعہ بھی کر لیں اور مجھے غلط ثابت کر دیں۔ بات ختم!حکیم سید محمود احمد سرو سہارنپوری کی کتاب کی جو تاریخی حیثیت ہے وہ اظہر من الشمس ہے۔
کتاب کا نام ہی اُن حضرت کی نظریاتی وابستگی ظاہر کر دیتا ہے۔ پاکستان بنانے کا مقصد ( افکار اقبال و قائد اعظم کی روشنی میں)
جبکہ اس کے بالمقابل میں نے مسلم لیگ کی مطبوعہ کتاب سے اقتباس پیش کیا ہے، اور کتاب بھی آپ کے سامنے رکھ دی ہے کہ بھئی یقین نہیں آ رہا تو خود پڑھ لیں۔
اور اسی وزیرِ خارجہ نے قائد اعظم کو کافر سمجھتے ہوئے ان کے جنازہ میں شرکت نہیں کی
برادر ، آپ ایک کام کریں کہ سپیچز اینڈ رائٹنگز آف جناح کو ملاحظہ کیجیے اور اگر ان تاریخوں میں قائد نے یہ اقوال نہ کہے ہو تو پھر آپ میری تغلیط کر سکتے ہیں ، تحقیقی جواب دینا اتنا آسان تو نہیں۔ تھوڑا مطالعہ بھی کر لیں اور مجھے غلط ثابت کر دیں۔ بات ختم!
بالکل نہیں! جناح تو محمد علی ہے!پر جناح تو یہودی ثابت ہو گئے نا؟
تھوڑا مطالعہ بھی کر لیں اور مجھے غلط ثابت کر دیں۔
قائد اعظم نےچو ہدری ظفراللہ خان کو میریٹ کی بنیاد پرانتخاب کیا تھا تاکہ وہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کر سکیں۔ اسلئے نہیں کہ وہ آپکی وفات کے بعد آپکے جنازہ میں شریک ہوں گے یا نہیں!اور اسی وزیرِ خارجہ نے قائد اعظم کو کافر سمجھتے ہوئے ان کے جنازہ میں شرکت نہیں کی
"اتنا تو کوئی بھی سمجھ سکتا ہے کہ جو شخص قرآن کو اپنا مشعل راہ مانتا ہو، وہ یوں ہمہ وقت کمال ازم کا راگ نہیں الاپ سکتا “ !!!!
قائد اعظم نےچو ہدری ظفراللہ خان کو میریٹ کی بنیاد پرانتخاب کیا تھا تاکہ وہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کر سکیں۔