قائد اور اتاترک

باباجی

محفلین
حسان خان
میں نے اب تک دھاگے پر ہونے والی تمام گفتگو دیکھی
ٹھیک ہے آپ کی اپنی ایک سوچ ہے
لیکن میرے بھائی آپ کی گفتگو میں دینی حوالے جو تضحیک پائی جاتی ہے
وہ مجھے کافی غیر مناسب لگی
اور آپ کی سوچ کا بچگانہ پن کافی واضح ہوگیا
اتاترک ایک اسلام دشمن انسان تھا آپکی یا قائد اعظمؒ کی حمایت سے یہ حقیقت بدل نہیں سکتی
اگر قائدِاعظمؒ یہ کہتے کہ ہمیں اسلام سے زیادہ مصطفیٰ کمال اتاترک کی تقلید کرنی ہے تو میں بخدا قائد کو کبھی لیڈر نہ مانتا
آپ کی ہٹ دھرمی اور کسی حد تک کی گئی بدتمیزی سے مجھے بہت دکھ ہوا
اور افسوس یہ ہوا کہ آپ 2 کشتیوں کے سوار ہیں لہٰذا آپ کی حالت قابلِ رحم ہے
یہ تمام چیزیں اس سے ثابت ہیں کہ آپ نے دیئے گئے تمام ریفرنسز کو قابلِ غور نہیں جانا اور اپنی ہی بین بجاتے رہے
یاد رکھیئے قائد ایک عظیم لیڈر اسی لیئے ہیں کہ انہوں عظیم ترین دین کے لیئے اور اسی کی وجہ سے یہ جدوجہد کی
قرآن و سنت، اور پیروی رسولﷺ کا بارہا اپنی تقاریر میں تذکرہ کیا
اسی لیئے وہ قائد کہلائے
آپ سے میری اتنی گزارش ہے کہ براہ کرم بحث ضرور کریں لیکن کسی کے جذبات کو مجروح نہ کیجیئے
میں اپنی ان تلخ باتوں کے لیئے آپ سے معذرت بھی کرتا ہوں لیکن بھائی جو سچ ہے اور جو مجھے لگا میں نے کہہ دیا
والسلام
 

متلاشی

محفلین
جناح ان سب باتوں سے بخوبی واقف تھی، اس کے باوجود وہ اتاترک کی وفات پر ہندوستان کے مسلمانوں کو کہہ رہے ہیں کہ اپنی موجودہ پسماندہ حالت سے نکلنے کے لیے اتاترک کو اپنا مشعلِ راہ بناؤ۔

ذرا غور کیجیے، یہ اصلی جناح ہمارے قرآن و سنت کی ہمہ وقت تلقین کرنے والے باریش جناح سے کتنا مختلف ہے۔
صف حیف کہ اصلی جناح اپنے ہی ملک میں پردیسی ہے!
جناب اسی جناح نے پاکستان کا جھنڈا مشرقی پاکستان میں مولانا ظفر احمد عثمانی اور مغربی پاکستان میں مولانا شبیر احمد عثمانی سے لہروایا تھا۔۔۔ نہ کہ کسی اتاترکِ کے قصیدہ خوانوں سے ۔۔۔!
 

arifkarim

معطل
اتاترک ایک اسلام دشمن انسان تھا آپکی یا قائد اعظمؒ کی حمایت سے یہ حقیقت بدل نہیں سکتی
اسکا کوئی اثبوت حوالوں کیساتھ؟ اتا ترک 100 فیصد مسلمان تھا، ہاں البتہ وہ ملایت کا حامی نہیں تھا۔ شاید اسی لئےآپ اسکو اسلام ’’دشمن‘‘ تصور کررہے ہیں۔ ضروری نہیں کہ جو کوئی بھی ملایت کے خلاف ہو وہ اسلام دشمن ہی ہو!
Religion, particularly Islam, was between an individual and God in Atatürk's eyes.[24] When compared to Ottoman practice (political Islam integrated to government life through Millets), Atatürk believed in a form of reformed Islam (Islam between an individual and God). He believed it was possible to blend native tradition (based on Islam) and Western modernism harmoniously.[25] In this equation, he gave more emphasis towards the modernization. His modernization aimed to transform social and mental structures (native traditions of Islam) to eradicate the irrational ideas, magical superstitions and so on.[25]
Atatürk was not against religion but what he perceived as all Ottoman religious and cultural elements that brought limits to people's self being.[25] He concentrated his reforms (regarding popular sovereignty) against obstacles for the individual choices being reflected in the social life. He viewed civil law and abolition of the caliphate as required for reflection of individual choices. He perceived religion as a matter of conscience, a problem of worship, but not politics. The best response on this issue comes from himself​
“​
"Religion is a matter of conscience. One is always free to act according to the will of one's conscience. We (as a nation) are respectful of religion. It is not our intention to curtail freedom of worship, but rather to ensure that matters of religion and those of the state do not become intertwined.[26]"​
”​
Atatürk believed in freedom of religion, but he was a secular thinker and his concept of freedom of religion was not limitless. He differentiated between social and personal practice of religion. He applied social considerations (secular requirements) when the public practice of religion was considered. He said that no one can force another to accept any religion or a sect (freedom of belief).[27] Also, everyone has the right to perform or neglect, if he so wishes, obligations of any religion he chooses (freedom of worship), such as the right to not fast during Ramadan.[28]"​
 

arifkarim

معطل
جناب اسی جناح نے پاکستان کا جھنڈا مشرقی پاکستان میں مولانا ظفر احمد عثمانی اور مغربی پاکستان میں مولانا شبیر احمد عثمانی سے لہروایا تھا۔۔۔ نہ کہ کسی اتاترکِ کے قصیدہ خوانوں سے ۔۔۔ !
لیکن اسی جناح نے ایک قادیانی کافر کو ملک کا پہلا وزیر خارجہ اور ایک ہندو اسلام دشمن کو پاکستان کا پہلا وزیر قانون بھی منتخب کیا تھا! کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟! :?:
 

متلاشی

محفلین
قائد اعظم نےچو ہدری ظفراللہ خان کو میریٹ کی بنیاد پرانتخاب کیا تھا تاکہ وہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کر سکیں۔ اسلئے نہیں کہ وہ آپکی وفات کے بعد آپکے جنازہ میں شریک ہوں گے یا نہیں! :)

In September 1941, Zafarullah Khan was appointed Judge of the Federal Court of India which he held until June 1947. At the request of Muhammad Ali Jinnah, he represented the Muslim League in July 1947 before the Radcliffe Boundary Commission and presented the case of the Muslims in a highly commendable manner. Zafrullah Khan advised the Nawab of Junagadh that if he decided to join his state with Pakistan, it would be both moral and legal. The Nawab then proceeded to announce his decision.[4]


In October 1947, Zafrullah represented Pakistan in United Nations General Assembly as the head of the Pakistan delegation and advocated the position of the Muslim world on the Palestinian issue. That year, he was appointed as Pakistan's 1stForeign Minister, a post he held for 7 years. Between 1948 and 1954, he also represented Pakistan at the United NationsSecurity Council and where he advocated the case of liberation of the occupied Kashmir, Libya, Northern Ireland, Eritrea,Somalia, Sudan, Tunisia, Morocco, and Indonesia.

http://en.wikipedia.org/wiki/Muhammad_Zafarullah_Khan
یار وکی پیڈیا والے کوئی اور سورس نہیں تمہارے پاس معلومات کا ۔۔۔۔؟
 

باباجی

محفلین
میں ملایت کی حمایت نہیں کر رہا لیکن جس طرح اس نے ملایت کے ساتھ سلوک کیا وہ اسلام دشمنی نہیں تو اور کیا ہے ؟؟؟؟؟
اور مصطفی کمال انہی مسلمانوں کی نسل سے تھا جن کے لیئے سورۃ المنافقون نازل ہوئی تھی
یعنی جو بظاہر مسلمان تھے پر مسلمان نہ تھے
 

نایاب

لائبریرین
کاش کہ علامہ اقبال اور قائد اعظم باریش ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یا کم از کم نماز والی ٹوپی میں ہی ان رہنماؤں کی کچھ تصاویر ہوتیں تو ہمیں ان مباحث سے نجات مل جاتی ۔۔۔۔۔
اتاترک اپنی جگہ اپنی قوم کا عظیم لیڈر قرار پایا ۔ اور قائد اعظم اس قوم کے عظیم لیڈر قرار پائے جو کہ اک بار متحد ہو کر ایسے بکھری کہ " متحد " ہونا خواب ٹھہرا ۔
 

arifkarim

معطل
میں ملایت کی حمایت نہیں کر رہا لیکن جس طرح اس نے ملایت کے ساتھ سلوک کیا وہ اسلام دشمنی نہیں تو اور کیا ہے ؟؟؟؟؟
ملایت دشمنی اسلام دشمنی نہیں ہے۔ اسلام میں ملا ہے۔ ملا میں اسلام نہیں ہے! :angel:
تُرکی آج بھی اکثریت مسلمان ہے لیکن باقی مُسلم دنیا کے مقابلہ میں ہر لحاظ سے ترقی یافتہ ہے :
http://en.wikipedia.org/wiki/Economy_of_the_Organisation_of_Islamic_Cooperation#Statistics

اور مصطفی کمال انہی مسلمانوں کی نسل سے تھا جن کے لیئے سورۃ المنافقون نازل ہوئی تھی
کیا اتا ترک صرف اسلئے منافق تھا کیونکہ اسنے ایک نام نہاد اسلامی ’’خلافت‘‘ جو کہ حقیقت میں ایک سلطنت تھی کا جمہوری طور پر خاتمہ کر دیا؟

یعنی جو بظاہر مسلمان تھے پر مسلمان نہ تھے
اتا ترک مسلمان نہیں تھا، اسکا کوئی اثبوت؟ کیا لبرل مسلمان، مسلمان نہیں ہوتا؟ داڑھی تو علامہ اقبال اور قائد اعظم محمد علی کی جناح کی بھی نہیں تھی!
 

متلاشی

محفلین
لیکن اسی جناح نے ایک قادیانی کافر کو ملک کا پہلا وزیر خارجہ اور ایک ہندو اسلام دشمن کو پاکستان کا پہلا وزیر قانون بھی منتخب کیا تھا! کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟! :?:
جی جناب یہ کھلا تضاد نہیں ۔۔۔ بلکہ یہ کھلا انصاف ہے کہ اس ملک میں اقلیتوں کو بھی اعلٰی سیٹوں پر نمائندگی دے کر یہ دکھا دیا کہ اسلام اقلیتوں کے حقوق کی مکمل حفاظت کرتا ہے ۔۔۔!
 

الف نظامی

لائبریرین
کاش کہ علامہ اقبال اور قائد اعظم باریش ہوتے
یا کم از کم نماز والی ٹوپی میں ہی ان رہنماؤں کی کچھ تصاویر ہوتیں تو ہمیں ان مباحث سے نجات مل جاتی ۔۔۔ ۔۔
اتاترک اپنی جگہ اپنی قوم کا عظیم لیڈر قرار پایا ۔ اور قائد اعظم اس قوم کے عظیم لیڈر قرار پائے جو کہ اک بار متحد ہو کر ایسے بکھری کہ " متحد " ہونا خواب ٹھہرا ۔
نایاب صاحب
ظاہر پرستوں کو ظاہری وضع قطع کی ضرورت ہوتی ہے لیکن احبابِ بصیرت کو
قائد کا یہ قول؛
دسمبر 1943 کو کراچی میں آل انڈیا مسلم لیگ کے 31 ویں اجلاس سے خطاب کے دوران قائد اعظم نے فرمایا:-
" وہ کون سا رشتہ ہے جس سے منسلک ہونے سے تمام مسلمان جسد واحد کی طرح ہیں ، وہ کون سی چٹان ہے جس پر ان کی ملت کی عمارت استوار ہے ، وہ کون سا لنگر ہے جس پر امت کی کشتی محفوظ کر دی گئی ہے ؟ وہ رشتہ ، وہ چٹان ، وہ لنگر اللہ کی کتاب قرانِ کریم ہے۔ مجھے امید ہے کہ جوں جوں ہم آگے بڑھتے جائیں گے ، قرآنِ مجید کی برکت سے ہم میں زیادہ سے زیادہ اتحاد پیدا ہوتا جائے گا۔ ایک خدا ، ایک کتاب ، ایک رسول ، ایک امت "
اور
علامہ اقبال کا یہ ایک مصرع کافی ہے
کی محمد ٖٖٖﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
 

باباجی

محفلین
ملایت دشمنی اسلام دشمنی نہیں ہے۔ اسلام میں ملا ہے۔ ملا میں اسلام نہیں ہے! :angel:
تُرکی آج بھی اکثریت مسلمان ہے لیکن باقی مُسلم دنیا کے مقابلہ میں ہر لحاظ سے ترقی یافتہ ہے :
http://en.wikipedia.org/wiki/Economy_of_the_Organisation_of_Islamic_Cooperation#Statistics


کیا اتا ترک صرف اسلئے منافق تھا کیونکہ اسنے ایک نام نہاد اسلامی ’’خلافت‘‘ جو کہ حقیقت میں ایک سلطنت تھی کا جمہوری طور پر خاتمہ کر دیا؟


اتا ترک مسلمان نہیں تھا، اسکا کوئی اثبوت؟ کیا لبرل مسلمان، مسلمان نہیں ہوتا؟ داڑھی تو علامہ اقبال اور قائد اعظم محمد علی کی جناح کی بھی نہیں تھی!
میں ایک سائٹ کا لنک دیا ہے یہاں بھائی
کیوں کہ آپ ویب سائٹ ریفرنس پر زیادہ یقین رکھتے ہیں
دوبارہ آپ کے لیئے دیتا ہوں لنک یہاں
http://www.radioislam.org/ataturk/jewish.htm
 

arifkarim

معطل
اسی حوالہ میں یہ بھی درج ہے:
"I'm a descendant of Sabbetai Zevi - not indeed a Jew any more, but an ardent admirer of this prophet of yours. My opinion is that every Jew in this country would do well to join his camp."
یعنی یہودی النسل ہونا اس بات کا اثبوت نہیں کہ وہ یہودی تھا۔ خود آنحضور صلیللہعلیہسلم کے دور میں کئی سو یہودیوں نے اسلام قبول کیا تو کیا وہ پھر بھی یہودی ہی رہے؟
 

حسان خان

لائبریرین
آپ کے پیش کردہ اقتباس کا جواب آپ کو دیا جا رہا ہے لیکن آپ حقائق کا انکار کرتے ہوئے نہیں مان رہے اور خود ہی قائد کو جھوٹا بنانے پر تلے ہوئے ہیں ۔

میرے پیش کردہ عکسی حوالے مع ربط کے مقابلے میں کسی نیم حکیم کی کتاب کے حوالے دیے جا رہے ہیں۔ کوئی فرق نظر نہیں آ رہا؟
جب تک میرے پیش کردہ قول کے جواب میں کوئی مستند ثبوت پیش نہیں ہو جاتا، اُس وقت تک میں اپنے اقتباس کو درست قرار دینے اور 'امتی' اقوال کو رد کرنے میں حق بجانب ہوں۔
 

باباجی

محفلین
اسی حوالہ میں یہ بھی درج ہے:
یعنی یہودی النسل ہونا اس بات کا اثبوت نہیں کہ وہ یہودی تھا۔ خود آنحضور صلیللہعلیہسلم کے دور میں کئی سو یہودیوں نے اسلام قبول کیا تو کیا وہ پھر بھی یہودی ہی رہے؟
ذرا اس جملے پر غور فرمائیں
My opinion is that every Jew in this country would do well to join his camp
:rollingonthefloor:
کہ ہر یہودی اچھا کام کرے گا اس کا کیمپ جوائن کرنے کے لیئے
یعنی مغربی طرز ننگی اور بے راہ روی بپھیلانے مین اہم کردار ادا کرے گا
بہت بڑا لطیفہ ہوگیا یہ تو
 
Top