باباجی
محفلین
جو بھی میں نے کہا ہے اسے آپ اگر کوشش کریں تو تھوڑا مذہبی تناظر میں دیکھیںاچھا، جو آپ کے انڈونیشائی برادرانِ اسلامی اپنا جاوی خط چھوڑ کر لاطینی خط استعمال کرنے لگے، اُن کے بارے میں کیا خیال ہے؟ یہ سارا عتاب صرف ترکوں پر کیوں؟ ویسے اُس نے جو اچھا برا کیا وہ اپنی زبان کے ساتھ کیا ہے۔
جیسے ہم نے آپ کی بات کو لسانی تناظر میں دیکھا ہے