قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عین عین

لائبریرین
ہم تو کہہ چکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائدہ کچھ نہیں ۔ چند ایک کو چھوڑ کر سندھ اور پنجاب کے بڑوں‌نے کیسے زمینیں‌ بنائیں اور وہ کل تک کیا تھے سب جانتے ہیں۔ الطاف بھائی کچھ کر لین ان کے " مقام " تک نہں‌ پہچ سکتے۔

۔۔ الطاف بھائی کچھ بھی کر لیں۔ آپ کے ان راہ نمائوں‌ تک نہن‌پہچ سکتے جن کے اجداد نے انگریزوں‌ کے تلوے چاٹ کر زمینیں‌ اور خطابات حاصل کیے اور پھر آج اپنی بے پناہ کرپشن اور عوام کو کبھی سجادہ نشین کبھی وڈیرہ کبھی سائیں چوہدری اور نمبر دار اور زمین دار بن کر پیروں‌میں‌ رکھا ۔ اور انھیں‌ بے وقوف بنا کر زمینیں اور جائیداد اور بے پناہ دولت کے انبار لگا لیے۔ الطاف بھائی ان کے قدموں کی خاک بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انگریزوں کے پالتو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی الطاف ب ھائی کو خود سے آگے نہیں‌ نکلنے دین گے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
بہت خوب۔۔ ابھی بات چیت شروع ہوئی۔۔اور بات کرتے ہیں الزام لگا دیا آپ نے۔۔ تھریڈ کو پٹری سے کس نے اُتارا۔۔۔ دیکھیں۔۔ آپ انتظامیہ ہیں۔۔اس لیئے آپ سے بات چیت کرتے ہوئے ذرا احتیاط سے کام لینا پڑے گا۔۔۔۔ آپ تھریڈ کے پیغام نمبر 7 کو پڑھیں۔۔ کہ کس نے تھریڈ کو پٹری سے اُتارنے کی کوشش کی۔۔۔

اسی طرح سید مصطفی کمال والی لڑی میں دیکھیں کہ کون سا بندہ تھریڈ کو پٹری سے اُتار رہا ہے۔۔۔ دانش بھائی نے مصطفی کمال کے لیکچرز کی بات کی اور پٹری سے تھریڈ کو اُتارنے والے نے کون سی بات کی۔۔۔

انتظامیہ ہونے کی وجہ کر آپ لوگ اپنے اختیارات کا فائدہ اُٹھانے کا پورا پورا حق رکھتے ہیں۔۔۔ لیکن کسی پر الزام لگانے کا حق نہیں رکھتے بالکل بھی۔۔۔

اسی طرح سے مجھے جن الفاظ کے استعمال کی وجہ کر بین کیا گیا اس طرح کے لفظوں سے فورم بھرا پڑا ہوا ہے۔۔جو لوگوں نے محترم عزت مآب قائد تحریک اور جناب محترم فخر پاکستان پرویز مشرف سید کے خلاف استعمال کیئے ہیں۔۔۔لیکن انتظامیہ نے کوئی نوٹس نہیں لیا۔۔۔خیر انتظامیہ پھر انتظامیہ ہے کیا کہہ سکتے ہیں۔۔

اسی طرح سے انتظامیہ نے شاید کچھ پسندی سے کام لیا۔۔۔جو میری لڑی جو میں نے تصویر سیکشن میں بنائی تھی۔۔عظیم قائد عظیم لیڈر پرویز مشرف کے نام سے ۔۔۔اس کو اُٹھا کر سیاست میں ڈال دیا۔۔۔ حالانکہ وہاں پر صرف تصویریں ہی ہیں۔۔۔ اب لوگوں کے عجیب عجیب پیغامات سے بھر ی پڑی ہے۔۔۔ اور ایک شخص کانا دجال ڈ سپلے والے کو تو کچھ نہیں‌کہا جاتا جو اپنے اُلٹے سیدھے اور بے تکے پیغامات سے لڑیوں کو بھر رہے ہیں۔۔۔

نبیل صاحب میں کسی بات کا برا نہیں مناتا۔۔۔ سچ بولنے کا عادی ہوں۔ میں یہاں پر کسی سے نہ تو دوستی کرنے آیا ہوں اور نہ ہی بھائی بنانے آیا ہوں۔۔۔ اب بات جارہی ہے میری ذات کی طرف۔۔اس لیئے پلیز پہلے سب پڑھیں۔پھر کچھ کمنٹس دیں۔۔۔ ان سب باتوں سے شاید تھریڈ پٹری سے اُتر گئی۔۔۔خیر اس کے لیئے معذرت۔۔۔ آپ بھائیوں کی طرح ہیں کیونکہ شاہ بھائی آپ کو بھائی کہتے ہیں۔۔۔ اپنا خیال رکھیں۔۔اگر کوئی بات بری لگی ہو تو دل سے معذرت ۔۔اور اس کی نشاندہی کریں ۔۔ڈلیٹ‌کر دونگا۔۔۔۔ولسلام

کاشفی، الزام تو آپ ہم پر عائد کر رہے ہیں، جانبداری اور الزام تراشی کا۔:notlistening:
اور آپ کو اگر کسی مراسلے پر اعتراض ہے تو اس کا بہتر طریقہ اسے رپورٹ کرنا ہے۔
 
آفت

محفلین
بھائی آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ دوسروں نے انگریزوں کے تلوے چاٹے تو وہ زمین دار بنے ۔ ایسے تو ہم بھی کہہ سکتے ہیں کہ الطاف حسین آج کل انگریزوں کے پاس بیٹھ کر اور امریکہ و برطانیہ کے جی حضوری کر کے اپنی سیاست چمکا رہے ہیں اور خیر سے دولت اکٹھی کر رہے ہیں ۔ اور یہ کوئی جھوٹ بھی نہیں ۔ کیا الطاف حسین ایسا نہیں کر رہے ؟؟؟
ایک مشہور بات ہے کہ پہلا پتھر وہ مارے جس کا اپنا دامن صاف ہو
ہم تو کہہ چکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائدہ کچھ نہیں ۔ چند ایک کو چھوڑ کر سندھ اور پنجاب کے بڑوں‌نے کیسے زمینیں‌ بنائیں اور وہ کل تک کیا تھے سب جانتے ہیں۔ الطاف بھائی کچھ کر لین ان کے " مقام " تک نہں‌ پہچ سکتے۔

۔۔ الطاف بھائی کچھ بھی کر لیں۔ آپ کے ان راہ نمائوں‌ تک نہن‌پہچ سکتے جن کے اجداد نے انگریزوں‌ کے تلوے چاٹ کر زمینیں‌ اور خطابات حاصل کیے اور پھر آج اپنی بے پناہ کرپشن اور عوام کو کبھی سجادہ نشین کبھی وڈیرہ کبھی سائیں چوہدری اور نمبر دار اور زمین دار بن کر پیروں‌میں‌ رکھا ۔ اور انھیں‌ بے وقوف بنا کر زمینیں اور جائیداد اور بے پناہ دولت کے انبار لگا لیے۔ الطاف بھائی ان کے قدموں کی خاک بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انگریزوں کے پالتو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی الطاف ب ھائی کو خود سے آگے نہیں‌ نکلنے دین گے۔
 
آفت

محفلین
بھائی آپ کی یہ بات بھی باقی باتوں کی طرح غلط ہے ۔ الطاف حسین آج بھی بھتہ خوری،الزام تراشی،دہشت گردی،کرپشن،قبضہ گروپ،جھوٹ،گالم گلوچ اور مفاد پرستی کی سیاست چھوڑ کر عوام کے مفاد میں سیاست کریں تو ان سیاست دانوں کے "مقام" تک پہنچ سکتے ہیں ۔:grin:

الطاف بھائی کچھ کر لین ان کے " مقام " تک نہں‌ پہچ سکتے۔
 
گرائیں

محفلین
ہم تو کہہ چکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فائدہ کچھ نہیں ۔ چند ایک کو چھوڑ کر سندھ اور پنجاب کے بڑوں‌نے کیسے زمینیں‌ بنائیں اور وہ کل تک کیا تھے سب جانتے ہیں۔ الطاف بھائی کچھ کر لین ان کے " مقام " تک نہں‌ پہچ سکتے۔

۔۔ الطاف بھائی کچھ بھی کر لیں۔ آپ کے ان راہ نمائوں‌ تک نہن‌پہچ سکتے جن کے اجداد نے انگریزوں‌ کے تلوے چاٹ کر زمینیں‌ اور خطابات حاصل کیے اور پھر آج اپنی بے پناہ کرپشن اور عوام کو کبھی سجادہ نشین کبھی وڈیرہ کبھی سائیں چوہدری اور نمبر دار اور زمین دار بن کر پیروں‌میں‌ رکھا ۔ اور انھیں‌ بے وقوف بنا کر زمینیں اور جائیداد اور بے پناہ دولت کے انبار لگا لیے۔ الطاف بھائی ان کے قدموں کی خاک بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انگریزوں کے پالتو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی الطاف ب ھائی کو خود سے آگے نہیں‌ نکلنے دین گے۔
اس جذباتی تقریر کا دھاگے سے تعلق؟
 
عین عین

لائبریرین
بھائی آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ دوسروں نے انگریزوں کے تلوے چاٹے تو وہ زمین دار بنے ۔ ایسے تو ہم بھی کہہ سکتے ہیں کہ الطاف حسین آج کل انگریزوں کے پاس بیٹھ کر اور امریکہ و برطانیہ کے جی حضوری کر کے اپنی سیاست چمکا رہے ہیں اور خیر سے دولت اکٹھی کر رہے ہیں ۔ اور یہ کوئی جھوٹ بھی نہیں ۔ کیا الطاف حسین ایسا نہیں کر رہے ؟؟؟
مجھے وہ مشہور بات یاد آ رہی ہے کہ پہلا پتھر وہ مارے جس کا اپنا دامن صاف ہے ۔

آپ بھی کہیے ۔ بالکل کہیے۔ اور ثبوت کی بات ہے جہاں‌ تک تو میں تو آپ سے دامن ہی بچاتا ہوں۔ آپ کی مثآل اس بچی کی سی ہے جو کچھ نہین جانتی لیکن اسے شوق ہے ہر شے کے کھوجنے کا۔ آپ کی معصومیت ہر ہر پوسٹ‌ میں‌ ظاہر ہو جاتی ہے۔ کہاں‌تو آپ بہت باخبر ہیں اور کہیں‌ آپ بالکل بے خبر۔تاریخ تو جیسے آپ کے علم میں‌ ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اتنا وقت نہیں کہ آپ کو ثبوت فراہم کرون۔ خود ہی تاریخ کا مطالعہ کر لیں اور ’ نام ور‘ خاندانوں پر مشتمل کتابیں کسی سے حاصل کر لیں۔ مشورہ دے سکتا ہوں بس۔
 
آفت

محفلین
ارے آپ تو برا مان گئے ۔
بھائی بہنوں سے ناراض ہوتے ہوئے اچھے نہیں لگتے ۔:grin:
اچھا کسی ایسی کتاب کا نام ہی بتا دیں ۔ میں ضرور مطالعہ کروں گی ۔
آپ بھی کہیے ۔ بالکل کہیے۔ اور ثبوت کی بات ہے جہاں‌ تک تو میں تو آپ سے دامن ہی بچاتا ہوں۔ آپ کی مثآل اس بچی کی سی ہے جو کچھ نہین جانتی لیکن اسے شوق ہے ہر شے کے کھوجنے کا۔ آپ کی معصومیت ہر ہر پوسٹ‌ میں‌ ظاہر ہو جاتی ہے۔ کہاں‌تو آپ بہت باخبر ہیں اور کہیں‌ آپ بالکل بے خبر۔تاریخ تو جیسے آپ کے علم میں‌ ہے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اتنا وقت نہیں کہ آپ کو ثبوت فراہم کرون۔ خود ہی تاریخ کا مطالعہ کر لیں اور ’ نام ور‘ خاندانوں پر مشتمل کتابیں کسی سے حاصل کر لیں۔ مشورہ دے سکتا ہوں بس۔
 
عین عین

لائبریرین
بہت شریر ہو۔ پاکستانی سیاست کے وڈیرے دیکھ لو آپ فی الحال ذہن میں‌ نہیں‌ نام ۔ویسے ایسی بہت سی کتب یا معلومات عام ہیں۔ بالکل ننھی نہ بنیں۔
 
آفت

محفلین
بھائی آپ بھی تو بالکل بچے بن رہے ہیں ۔ ایسی کتابیں عموماً ان سیاست دانوں کی تعریف میں لکھی ہوتی ہیں ۔ یہ لوگ بھلا کسی کو کیسے اجازت دیں گے ان کی کردار کشی پر مبنی کتابیں تحریر کریں ۔ میں نے کچھ عرصہ قبل ایک بک پڑھی تھی "مائی فیوڈل لارڈز" شاید تہمینہ درانی نے لکھی تھی ۔ اس میں زکر تھا ہمارے ملک کے ایک مشہور سیاست دان غلام مصطفٰی کھر کا ۔
 
عین عین

لائبریرین
وہ الگ بات ہے۔ مسئلہ یہی ہے کہ آپ کو عادت ہے جانتے ہوئے بھی ننھی منی بننے کی۔ آپ کی لاعلمی علمیت کے درجے میں‌ آتی ہے۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
بڑے سیاستدانوں کا کام ہی کیا ہے کوئی بھی سیاست دان دیکھ لو سب کے سب لٹیرے ہیں۔ کوئی بھی ایماندار نہیں ہے ۔ اللہ انہیں نیکی کی ہدایت بخشے۔ آمین۔
 
فاتح

لائبریرین
مگر وہ ڈومین ایک فری ہوسٹ کی طرف فارورڈ ہو جاتا ہے۔

ڈومین نیم خریدنا تو بے حد آسان ہے کہ سات یا آٹھ سو روپے کا مل جاتا ہے مگر ہوسٹنگ کافی مہنگا سودا ہے۔
Domain Name: theasianjournal.co.uk
Registrant: Aamir Ghauri
Registrant Type: UK Individual
Registrant's Address: 11 Greencourt Avenue, Croydon, CR0 7LD, UK
یوں بھی یہ کوئی اخبار نہیں لگتا بلکہ ایسا لگتا ہے کہ کسی (شاید اسی عامر غوری نامی شخص) نے اپنے بلاگ کو اخبار کی شکل دے رکھی ہے اور گوگل میں بھی اس کا کہیں کوئی نام و نشان نہیں ملتا۔
 
ڈھول کا پول کھولنے کا شکریہ؎
:party: :party: :party: :party:
 
محمد وارث

لائبریرین
ہر باشعور پاکستانی، چاہے وہ زبان سے اقرار کرے یا نہ کرے لیکن کبھی تنہائی میں، ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ، دل ہی دل میں، یہ اعتراف ضرور کرے گا کہ پاکستان کے تمام سیاست دان اول درجے کے چور اور حرام خور ہیں۔ نہ جانے پھر کیوں ہم اپنے اپنے لیڈر کو کم درجے کا چور اور کم درجے کا حرام ---- ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ خالی جگہ پر 'خور' کی جگہ اپنی پسند کا کوئی بھی لفظ لگایا جا سکتا ہے، واللہ ہمارے سیاستدانوں پر ہر لفظ 'فِٹ' بیٹھے گا :)
 
"میں مانتا ہوں کہ کچھ لوگ چور ہیں"
میرے خیال میں یہ تو زیادتی ہو گی کہ تمام سیاست دان چورہیں ۔ اچھے برےلوگ تو تمام پارٹیوں میں ہوتے ہیں۔ اچھے کو اچھا کہا جائے "بنا کسی تعصب کے" اور برے کو برا کہا جائے "ثبوت کے ساتھ"
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top