قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عین عین

لائبریرین
بھائی الطاف کو صاحب جائیداد بنانے والو۔۔۔۔۔۔ آ جائو۔۔۔۔۔ دیکھو اس کا آپریشن ہو چکا ہے۔
 

آفت

محفلین
کیا آپ جانتے ہیں کہ لندن میں موجود ایم کیو ایم کے انٹرنیشنل آفس کی کیا قیمت ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

آفت

محفلین
بھائی بی بی سی کی آپ جیسے ایم کیو ایم کے ہمدردوں کے ہوتے ہوئے کیا ضرورت ہے ۔
میری اپنی معلومات کے مطابق اس انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کی قیمت دو ارب روپے بنتی ہے ۔ لیکن آپ لوگوں سے پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ کیا آپ کو خبر ہے بھی یا نہیں ۔

تشریف آوری کا شکریہ۔ بی بی اس کے لیے نیا دھاگا کھو ل لیں۔ اس پوسٹ کا مقصد جو تھا اس پر بات کریں۔
 

عین عین

لائبریرین
بھائی بی بی سی کی آپ جیسے ایم کیو ایم کے ہمدردوں کے ہوتے ہوئے کیا ضرورت ہے ۔
میری اپنی معلومات کے مطابق اس انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کی قیمت دو ارب روپے بنتی ہے ۔ لیکن آپ لوگوں سے پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ کیا آپ کو خبر ہے بھی یا نہیں ۔

:rollingonthefloor: اتنی جلدی میئں‌ جواب دیا ہے۔ بی بی کہا تھا بی بی سی نہیں۔
اور بہرحال پیغام بھی ڈھنگ سے نہیں‌ پڑھا کافی جذباتی معلوم ہو رہی ہیں۔ اس سے باخبر یا بے خبر ہونا چھوڑیے۔ میرا مقصد یہ تھا کہ ایک نیا موضوع ہے۔ آپ اس کی قیمت کا واویلا کرنے کے لیے نیا دھاگا کھولیں۔ یہی ہونا چاہیے۔
 

عین عین

لائبریرین
:biggrin:
اب یہاں‌ کوئی نیہں‌ کوئی نہیں‌ آئے گا۔۔ کم از کم وہ تو نہیں‌ آئے گا۔۔۔۔ جس کا انتظار ہے:)
 

آفت

محفلین
بھائی واویلہ کرنے کے لیے یہاں بہت سے لوگ ہیں جو آئے دن ایک ہی جیسے نئے نئے دھاگے شروع کرتے ہیں ۔ ان سارے دھاگوں کو پڑھ کر لگتا ہے جیسے ایک ہی دھاگے کا تسلسل ہے ۔ کسی ایک میں بھی فیکٹ اینڈ فیگر کو سامنے نہیں لایا جاتا اور زور دیا جاتا ہے کہ ان کو آنکھیں بند کر کے تسلیم کر لیا جائے ۔ :grin:
:rollingonthefloor: اتنی جلدی میئں‌ جواب دیا ہے۔ بی بی کہا تھا بی بی سی نہیں۔
اور بہرحال پیغام بھی ڈھنگ سے نہیں‌ پڑھا کافی جذباتی معلوم ہو رہی ہیں۔ اس سے باخبر یا بے خبر ہونا چھوڑیے۔ میرا مقصد یہ تھا کہ ایک نیا موضوع ہے۔ آپ اس کی قیمت کا واویلا کرنے کے لیے نیا دھاگا کھولیں۔ یہی ہونا چاہیے۔
 

آفت

محفلین
آئینہ جو تم کو دکھایا تو برا مان گئے
:nailbiting::nailbiting:
:rollingonthefloor:
وہ بالکل ٹھیک کر رہے ہیں۔ اب مجھے یقین آیا ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=26680&page=4
آپ کے اس کمال کے بعد۔ ان کی ڈھٹائی ٹھیک ہے۔ جیسے کو تیسا
باقی رہی بات ایک جیسے دھاگون کی تو میں‌ بھی مانتا ہوں وہی بک بک
 

عین عین

لائبریرین
:)
جس نے کارروائی ڈالی تھی وہ بھاگ نکلا۔۔ پھنس گئیں‌ آپ ۔۔ کھسیانی بلی کھمبا ہی نوچتی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top