قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عین عین

لائبریرین
"میں مانتا ہوں کہ کچھ لوگ چور ہیں"
میرے خیال میں یہ تو زیادتی ہو گی کہ تمام سیاست دان چورہیں ۔ اچھے برےلوگ تو تمام پارٹیوں میں ہوتے ہیں۔ اچھے کو اچھا کہا جائے "بنا کسی تعصب کے" اور برے کو برا کہا جائے "ثبوت کے ساتھ"

اچھا کون ہے سیاست دانوں‌میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:grin:
 

عین عین

لائبریرین

ارے یار اسے چھوڑو یہ بتائو کہ گرائیں‌ بھائی کی بتائی ہوئی سائٹ‌ اصلی ہے یا جعلی؟ جیسا کہ مہوش نے کہا کہ رائے ونڈ‌مں‌ تخلیق کی گئ وہی بات درست ہے یا۔۔۔۔ ابھی امکان ہے کہ وہ آ کر اسے درست ثابت کر دیں‌ گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

کاشفی

محفلین
نبیل بھائی! مجھے بھی نہیں‌ لگتا کہ یہ مانیں‌ گے۔ دوسرا یہ کہ ان کی برین کو سرف ایکسل سے واش کر دیا گیا لگتا ہے۔ ہم بھی کراچی والے ہیں‌ مگر پگگل پن کی بھی حد ہوتی ہے۔ ویسے میں کوشش کرتا ہوں کیوں کہ کاشفی بھائی کی انتہائی شخصیت پرستانہ اور جذباتی بلکہ پوجاپاٹی پوسٹ ہمارے لیے بھی نقسان دہ ہیں۔ بات کچھ ہوتی ہے وہ لے کدھر جاتے ہیں۔ میں‌ کاشفی بھایئ سے ذاتی پیغام میں کچھ عرض‌کرتا ہوں‌۔ دیکھیں‌ وہ کتنی اہمیت دیتے ہیں۔ باقی میں‌ تو کہتا ہوں‌کہ سیاست کچھ عرصے کے لیے کم و بیش دو ماہ بند کر دیں:battingeyelashes

:) اب سیاست کے بارے میں‌کچھ نہیں بولوں گا خوش رہیں۔۔۔ میں بھی خوش ہوں الحمداللہ۔ :happy:
 

کاشفی

محفلین
کاشفی، الزام تو آپ ہم پر عائد کر رہے ہیں، جانبداری اور الزام تراشی کا۔:notlistening:
اور آپ کو اگر کسی مراسلے پر اعتراض ہے تو اس کا بہتر طریقہ اسے رپورٹ کرنا ہے۔

اگر میں نے الزام تراشی کی ہے تو میں الزام وآپس لے رہا ہوں۔۔اور پشیمان ہوں۔۔۔ خوش رہیں۔۔ نو مور کمنٹس۔۔ شکریہ۔
 

کاشفی

محفلین
کاشفی آپ سے ایک دفعہ پھر کہہ رہا ہوں کہ الفاظ کے چناؤ میں احتیاط برتیں۔ بصورت دیگر میں مجبور ہوں گا کہ آپ کو مستقل طور پر بین کر دیا جائے۔

سیاست میں‌ہی نہیں آؤنگا اب۔۔خوش رہیں۔۔
اللہ رب العزت مجھے ہدایت عطا فرمائے۔۔۔آمین
 

کاشفی

محفلین
:notlistening:
صد افسوس بھائی یہ کیا بات ہوئی،
دل چھوٹا نہ کرو بھائی
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

افسوس کی کیا بات ہے بھائی۔۔
دل چھوٹا نہیں ہے مُٹھی کے برابر ہی ہے۔۔۔
اس طرح‌ کے کاموں سے اب دل بھر چکا۔۔ خاص طور پر ادھر۔۔۔ میں اَن پڑھ ، جاہل اور غیرتہذیب یافتہ ہوں بھائی۔۔ تمام باتیں تہذیب کے دائرے سے باہر ہو رہی ہیں میری۔۔اور الفاظ وغیرہ کا چناؤ بھی عقل و دانش رکھنے والی ہستیوں کو، تہذیب یافتہ اور مہذب ، پڑھے لکھے عالم فاضل اعلی نسب لوگوں کو اچھا نہیں لگتا۔۔۔ ۔۔۔ اس لیئے میں‌نے فیصلہ کیا ہے کہ فورم پر موجود اعلی عقل و دانش پڑھے لکھے تہذیب یافتہ مہذب باادب اور اعلی نسب لوگوں کی جس میں‌خوشی ہے اس میں خوش ہونا چاہیئے۔۔۔اور ادھر کا رُخ نہ کروں۔۔۔ شکریہ۔۔پہلے جب کبھی بھی میری باتوں سے اگر کسی کا دل دُکھا ہے تو معذرت دل کی اتہا گہرائیوں سے۔۔۔ خوش رہیں۔۔
اللہ رب العزت مجھے ہدایت عطا فرمائے۔۔آمین۔

دانش بھائی۔۔
یہ دنیا شہرِ ناپرساں، زمانہ یہ سیاست کا
بھلا کیا کام ہے اس گام اربابِ محبت کا

سوری غیر مناسب شعر لکھ دیا۔۔۔ میں جاہل اَن پڑھ اربابِ محبت میں کہا۔۔۔سوری سوری۔۔
اللہ حافظ
 
ارے یار اسے چھوڑو یہ بتائو کہ گرائیں‌ بھائی کی بتائی ہوئی سائٹ‌ اصلی ہے یا جعلی؟ جیسا کہ مہوش نے کہا کہ رائے ونڈ‌مں‌ تخلیق کی گئ وہی بات درست ہے یا۔۔۔۔ ابھی امکان ہے کہ وہ آ کر اسے درست ثابت کر دیں‌ گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

گرائیں‌ بھائی کی بتائی ہوئی سائٹ‌ "پروپنگنڈہ " سائٹ ہے ۔

مگر وہ ڈومین ایک فری ہوسٹ کی طرف فارورڈ ہو جاتا ہے۔

یہ تو بہت پرانا ناکام پروپنگنڈہ ہے اور پروپنگنڈہ کے لئے فری ہوسٹ بہترین ہوتا ہے ۔ اس نام نہاد اخبار کی اپنی ہوسٹنگ سروس بھی نہیں ہے اور سائٹ بنانے والا لندن میں رہتا ہے مگر "پیڈ ہوسٹنگ " خرید نہیں سکتا :rollingonthefloor:


ڈومین نیم خریدنا تو بے حد آسان ہے کہ سات یا آٹھ سو روپے کا مل جاتا ہے مگر ہوسٹنگ کافی مہنگا سودا ہے۔
Domain Name: theasianjournal.co.uk
Registrant: Aamir Ghauri
Registrant Type: UK Individual
Registrant's Address: 11 Greencourt Avenue, Croydon, CR0 7LD, UK
یوں بھی یہ کوئی اخبار نہیں لگتا بلکہ ایسا لگتا ہے کہ کسی (شاید اسی عامر غوری نامی شخص) نے اپنے بلاگ کو اخبار کی شکل دے رکھی ہے اور گوگل میں بھی اس کا کہیں کوئی نام و نشان نہیں ملتا۔

یہ کوئی اخبار نہیں ہے لندن کے لالو کھیت میں بنایا گیا بلاگ ہے :party:
 

شمشاد

لائبریرین
لندن میں بھی لالو کھیت ہے کیا؟

کہیں الطاف بھائی کراچی سے تو ساتھ نہیں لے گئے؟
 

عین عین

لائبریرین
گرائیں‌ بھائی کی بتائی ہوئی سائٹ‌ "پروپنگنڈہ " سائٹ ہے ۔



یہ تو بہت پرانا ناکام پروپنگنڈہ ہے اور پروپنگنڈہ کے لئے فری ہوسٹ بہترین ہوتا ہے ۔ سائٹ بنانے والا لندن میں رہتا ہے مگر "پیڈ ہوسٹنگ " خرید نہیں سکتا :rollingonthefloor:




یہ کوئی اخبار نہیں ہے لندن کے لالو کھیت میں بنایا گیا بلاگ ہے :party:


ارےےےےےےےےےےےےےےےےےے چچ چچ چچ ۔۔۔۔۔ آپ کے محفل کے ایک بھائی نے اتنی محنت اور امید کے ساتھ الطاف جی کی بدنامی کا اہتمام کیا اور خاک میں‌ملا دیا آپ نے۔ یار بہت بری بات ہے۔ فرحان تمھیں بین کرنا چاہیے۔۔۔۔۔۔:grin: ویسے موصوف ہیں‌ کہاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ انھیں‌ بھی بتائو کہ پہلے اچھی طرح‌یقین کر لیا کریں۔۔۔۔۔۔
 

عین عین

لائبریرین
کہاں‌ ہو تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلے آئو سیاست کا تقاضا ہے۔۔
تمھاری پوسٹ پر ہم نے تمھیں‌ دل سے پکارا ہے۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top