کھلا تضاد جی سراسر کھلا تضاد۔قاف لیگ کے لیڈران کو ایسی محفل میں شریک نہیں ہونا چاہئیے تھا، اگر یہ کام انکے علم میں لائے بغیر کیا گیا تب بھی انہیں منع کردینا چاہئیے تھا ۔۔۔ لیکن کیا یہ سچ نہیں کہ ایسے ہی رقص (یا مجرے) ہمارے ٹی وی چینلز پر ہر مارننگ شو میں بلکہ ہر نیوز بلیٹن میں بھی عوام کو دکھائے جارہے ہیں۔۔۔ اگر یہ غلط ہے تو وہ سب تو بدرجہ اولیٰ غلط ہے، اس پر کیوں احتجاج نہیں کیا جاتا۔ میڈیا ہی نے یہ خبر دی لیکن وہی میڈیا یہ سب کچھ آپکو روزانہ اپنے پروگرامز میں دکھا بھی رہا ہے۔۔۔ تو پھر بقول سہیل وڑائچ۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
کیا ہوا "انکل"انا للہ و انا الیہ راجعون۔
جناب قوم کے لیڈروں کی حالت زار پر افسوس ہوا۔ جن کو عوام کے لیے رول ماڈل ہونا چاہیے تھا وہ کنجر خانے میں پڑے ہوئے ہیں۔ اس بات پر لکھا تھا۔کیا ہوا "انکل"
کیسے کیسے لوگ کالم نویسی کے میدان میں کود پڑے ہیں نا شروعات کا پتا نا اختتام کی خبر، بس ٹائیں ٹائیں ٹائیں۔۔۔ کہیں سے سرا ہاتھ ہی نہیں آرہا کے کالم نویس حضرت کیا بات کہنا چاہ رہے ہیں کس مقصد کے تحت کہہ رہے ہیں ۔۔لو جی ۔۔۔ کھودا پہاڑ اور نکلا؟
سہیل وڑائچ بھائی سے معذرت کے ساتھ یہی کام اگر عبد القیوم جتوئی (کرپشن ہمارا حق ہے فیم) کرے تو اسلام آباد کے کسے بنگلے میں چھپ کر تو اسےپولیس ہتکھڑی لگا کر میڈیا کے سامنے پریڈ کروادیتی ہے اور چوہدری شجاعت کرے تو ٹھیک ہے، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے۔۔ ہاں یہ اور بات ہے چوہدری صاحب کی پوری پارٹی ک لیگ انکے ساتھ شریک جرم تھی اور عبد القیوم جتوئی چند دوستوں کے ساتھ تھا بیچارا۔۔۔قاف لیگ کے لیڈران کو ایسی محفل میں شریک نہیں ہونا چاہئیے تھا، اگر یہ کام انکے علم میں لائے بغیر کیا گیا تب بھی انہیں منع کردینا چاہئیے تھا ۔۔۔ لیکن کیا یہ سچ نہیں کہ ایسے ہی رقص (یا مجرے) ہمارے ٹی وی چینلز پر ہر مارننگ شو میں بلکہ ہر نیوز بلیٹن میں بھی عوام کو دکھائے جارہے ہیں۔۔۔ اگر یہ غلط ہے تو وہ سب تو بدرجہ اولیٰ غلط ہے، اس پر کیوں احتجاج نہیں کیا جاتا۔ میڈیا ہی نے یہ خبر دی لیکن وہی میڈیا یہ سب کچھ آپکو روزانہ اپنے پروگرامز میں دکھا بھی رہا ہے۔۔۔ تو پھر بقول سہیل وڑائچ۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
قوم کی غیرت کو للکارنے کے لئے خواجہ سراؤں کا استعمال !!!
سیاستدانوں نے یہ کام کیا تو امت نے بھی کر لیا۔ حساب برابر۔
اور قوم کی سادگی ملاحظہ کیجئے کہ اسے مُجرا تسلیم بھی کر لیا۔ کس کو پتہ تھا کہ نیم عریاں ہندی فلموں کی نمائش والے اس ملک میں ایسے رقص پر واویلا کیا جائے گا جو ہمارے کلچر میں صدیوں سے موجود ہے۔
!!!!!!!!!!!واقعی یہ کھلا تضاد ہے
جی متفق، کھودا پہاڑ نکلا کیا!کیسے کیسے لوگ کالم نویسی کے میدان میں کود پڑے ہیں نا شروعات کا پتا نا اختتام کی خبر، بس ٹائیں ٹائیں ٹائیں۔۔۔ کہیں سے سرا ہاتھ ہی نہیں آرہا کے کالم نویس حضرت کیا بات کہنا چاہ رہے ہیں کس مقصد کے تحت کہہ رہے ہیں ۔۔
یہی صاحب ایکسپریس ٹی وی پر پروگرام ڈارلنگ بھی لکھتے ہیں۔۔۔۔کیسے کیسے لوگ کالم نویسی کے میدان میں کود پڑے ہیں نا شروعات کا پتا نا اختتام کی خبر، بس ٹائیں ٹائیں ٹائیں۔۔۔ کہیں سے سرا ہاتھ ہی نہیں آرہا کے کالم نویس حضرت کیا بات کہنا چاہ رہے ہیں کس مقصد کے تحت کہہ رہے ہیں ۔۔
جناب وہ کلچرل رقص تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جناب قوم کے لیڈروں کی حالت زار پر افسوس ہوا۔ جن کو عوام کے لیے رول ماڈل ہونا چاہیے تھا وہ کنجر خانے میں پڑے ہوئے ہیں۔ اس بات پر لکھا تھا۔