بالکل ، شمشاد بھائی ، کوٹھے دا کوئی پتہ لگدا اے ۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ پہلے تولو پھر بولو لیکن ہمارے "مفتیان" شاید اس بات سے بھی بے خبر ہیں۔کوٹھے کوٹھے میں فرق بھی تو ہے ناں ساجد بھائی۔
سر جی تھوڑا اور ٹارچ سے روشنی ڈالئے کہ کیا یہ بات سچ ہے کہ اپنے علامہ اقبال بھی کوٹھے پر جاتے تھے اور وہاں انہوں نے ایک '' رقاصہ '' غیر ثقافتی زبان میں '' کنجری '' کہہ لیں ۔کو قتل کیا تھا ؟"مجرے" پر فتوے دینے والوں کا مطالعہ سطحی ہے اور کلچر پر لعنت بھیجنے والے احساس کمتری کا شکار۔ کبھی مطالعہ کریں تو پتہ چلے کہ علماء میں کتنے بڑے بڑے نام ایسے ہیں جو کوٹھے پر باقاعدگی سے جاتے تھے ۔ اور جسے آج ہم کوٹھا کہتے ہیں اردو ادب و ثقافت میں اس کا کیا کردار ہے۔ افسوس اس بات پر ہے کہ ہم دوسروں کے رنگ میں اس قدر رنگ چکے ہیں کہ اپنی خبر بھی نہیں رکھتے۔
اس بات کا جواب "مجروں" پر کڑی نگاہ رکھنے والے ہی دے سکتے ہیں ۔ میرے جواب سے بتیاں گُل ہونے کا اندیشہ پیدا ہو جائے گا۔ فی الحال تو مرآۃ العروس والے ڈپٹی مولانا تک ہی جاتے ہمارے پر جل جاتے ہیں۔ اور ان سے بھی کہیں جید ہستیاں بھی اسی قطار میں کھڑی ہیں۔سر جی تھوڑا اور ٹارچ سے روشنی ڈالئے کہ کیا یہ بات سچ ہے کہ اپنے علامہ اقبال بھی کوٹھے پر جاتے تھے اور وہاں انہوں نے ایک '' رقاصہ '' غیر ثقافتی زبان میں '' کنجری '' کہہ لیں ۔کو قتل کیا تھا ؟
"مجرے" پر فتوے دینے والوں کا مطالعہ سطحی ہے اور کلچر پر لعنت بھیجنے والے احساس کمتری کا شکار۔ کبھی مطالعہ کریں تو پتہ چلے کہ علماء میں کتنے بڑے بڑے نام ایسے ہیں جو کوٹھے پر باقاعدگی سے جاتے تھے ۔ اور جسے آج ہم کوٹھا کہتے ہیں اردو ادب و ثقافت میں اس کا کیا کردار ہے۔ افسوس اس بات پر ہے کہ ہم دوسروں کے رنگ میں اس قدر رنگ چکے ہیں کہ اپنی خبر بھی نہیں رکھتے۔
اس بات کا جواب "مجروں" پر کڑی نگاہ رکھنے والے ہی دے سکتے ہیں ۔ میرے جواب سے بتیاں گُل ہونے کا اندیشہ پیدا ہو جائے گا۔ فی الحال تو مرآۃ العروس والے ڈپٹی مولانا تک ہی جاتے ہمارے پر جل جاتے ہیں۔ اور ان سے بھی کہیں جید ہستیاں بھی اسی قطار میں کھڑی ہیں۔
لو ساجد ایچ اے خان دا جواب سن لیتا اے۔۔۔ہن آرام اے۔۔۔۔ ہور چوپو گنےاس بات کا جواب "مجروں" پر کڑی نگاہ رکھنے والے ہی دے سکتے ہیں ۔ میرے جواب سے بتیاں گُل ہونے کا اندیشہ پیدا ہو جائے گا۔ فی الحال تو مرآۃ العروس والے ڈپٹی مولانا تک ہی جاتے ہمارے پر جل جاتے ہیں۔ اور ان سے بھی کہیں جید ہستیاں بھی اسی قطار میں کھڑی ہیں۔
نرگس تو چلیں ٹھیک ہے مگر دیدار پر آپ کی پسندیدگی کی وجہ سمجھ نہیں آئی ۔۔اس میں تو ہڈیاں ہی ہڈیاں ہے ۔نرگس یا دیدار کا ہوتا تو ہمیں بھی شمولیت کا دل کرتا اس متبرک پارٹی میں
نرگس تو چلیں ٹھیک ہے مگر دیدار پر آپ کی پسندیدگی کی وجہ سمجھ نہیں آئی ۔۔اس میں تو ہڈیاں ہی ہڈیاں ہے ۔
آپ پرانے زمانے کے شوقین ہم نئے زمانے کے یہ جنریشن گیپ ہے
ہاں یہ تو ہے ۔۔۔
نام۔۔۔ ۔"مولانا "حسرت موہانی
فرماتے ہیں۔۔۔ ۔وہ ترا "کوٹھے "پہ ننگے پاؤں آنا یاد ہے
جناب گنے چُوپنا تو آسان کام ہے لیکن ہم نے یہ مشکل بات سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ بہت سے "اہلِ علم" کوٹھوں پر جا کر اپنی "شین" "قاف" درست کرتے رہے ہیں۔ شکر ہے تب امراؤ جان ادا جیسی "ادبی" شخصیات ہوتی تھیں"قاف" لیگ نہیں تھی اور نہ ہی امت۔لو ساجد ایچ اے خان دا جواب سن لیتا اے۔۔۔ ہن آرام اے۔۔۔ ۔ ہور چوپو گنے
انہوں نے توقتل کرنے سے پہلے بھی 5 سال سوچا ہوگا۔۔۔سر جی تھوڑا اور ٹارچ سے روشنی ڈالئے کہ کیا یہ بات سچ ہے کہ اپنے علامہ اقبال بھی کوٹھے پر جاتے تھے اور وہاں انہوں نے ایک '' رقاصہ '' غیر ثقافتی زبان میں '' کنجری '' کہہ لیں ۔کو قتل کیا تھا ؟