قاف لیگ کا مجرا

پردیسی

محفلین
"مجرے" پر فتوے دینے والوں کا مطالعہ سطحی ہے اور کلچر پر لعنت بھیجنے والے احساس کمتری کا شکار۔ کبھی مطالعہ کریں تو پتہ چلے کہ علماء میں کتنے بڑے بڑے نام ایسے ہیں جو کوٹھے پر باقاعدگی سے جاتے تھے ۔ اور جسے آج ہم کوٹھا کہتے ہیں اردو ادب و ثقافت میں اس کا کیا کردار ہے۔ افسوس اس بات پر ہے کہ ہم دوسروں کے رنگ میں اس قدر رنگ چکے ہیں کہ اپنی خبر بھی نہیں رکھتے۔
سر جی تھوڑا اور ٹارچ سے روشنی ڈالئے کہ کیا یہ بات سچ ہے کہ اپنے علامہ اقبال بھی کوٹھے پر جاتے تھے اور وہاں انہوں نے ایک '' رقاصہ '' غیر ثقافتی زبان میں '' کنجری '' کہہ لیں ۔کو قتل کیا تھا ؟
 
ساجد

اس بات کا جواب "مجروں" پر کڑی نگاہ رکھنے والے ہی دے سکتے ہیں ۔ میرے جواب سے بتیاں گُل ہونے کا اندیشہ پیدا ہو جائے گا۔ فی الحال تو مرآۃ العروس والے ڈپٹی مولانا تک ہی جاتے ہمارے پر جل جاتے ہیں۔ اور ان سے بھی کہیں جید ہستیاں بھی اسی قطار میں کھڑی ہیں۔:)
 
جو ناچ گانا اور دھمال کو اپنا کلچر سمجھتے ہیں اور اس پر فخر کرتے ہیں مجھے تو ان پر افسوس ہے ۔ چاہے وہ جہاں کہیں کے بھی ہوں۔
عجب علما ہیں جو کوٹھوں پر جاتے تھے
اور عجب اردو اور ثقافت ہے جو کوٹھو ں پر پرواں چڑھتی ہے

اللہ ہم مسلمانوں کو ابرھیم علیہ سلام کی طرح بلند کرے۔ ہماری ثقافت اور ہمارا فخر ہمارا ایمان ہے جس کا ماخذ پیغمبر کرام ہیں نہ کہ کوٹھے

اللہ ہم سب کو ایسی قیادت سے بھی نجات دے جو ناچ گانا اور دھمال پر فخر کرتے ہیں
 
اس بات کا جواب "مجروں" پر کڑی نگاہ رکھنے والے ہی دے سکتے ہیں ۔ میرے جواب سے بتیاں گُل ہونے کا اندیشہ پیدا ہو جائے گا۔ فی الحال تو مرآۃ العروس والے ڈپٹی مولانا تک ہی جاتے ہمارے پر جل جاتے ہیں۔ اور ان سے بھی کہیں جید ہستیاں بھی اسی قطار میں کھڑی ہیں۔:)

ڈپٹی مولانا جید عالم تھے؟

ہماری کم علمی کبھی بہت فائدہ دیتی ہے
 
اس بات کا جواب "مجروں" پر کڑی نگاہ رکھنے والے ہی دے سکتے ہیں ۔ میرے جواب سے بتیاں گُل ہونے کا اندیشہ پیدا ہو جائے گا۔ فی الحال تو مرآۃ العروس والے ڈپٹی مولانا تک ہی جاتے ہمارے پر جل جاتے ہیں۔ اور ان سے بھی کہیں جید ہستیاں بھی اسی قطار میں کھڑی ہیں۔:)
لو ساجد ایچ اے خان دا جواب سن لیتا اے۔۔۔ہن آرام اے۔۔۔۔ ہور چوپو گنے
 
عمراعظم

محفلین
ایک کمال تو قاف لیگیوں نے کیا ۔ چشمِ حیرت سنبھل نہ پائی تھی کہ دوسرا شاہکار محفلین نے برپا کر دیا۔
 
حسینی

محفلین
عجب زمانہ آگیا کہ لوگوں کو دیکھ کر حق کو پچانتے ہیں۔۔۔ بھائیو پہلے حق کو پہچانو پھر کون اھل حق ہے خود پتہ لگ جائے گا۔
عالم ہونے سے کوئی شخص معصوم نہیں ہوتا۔۔۔ علماء بھی گناہ کرتے ہیں۔۔
دیکھنا یہ ہے کہ ہمارے مذہب ، دین اور ثقافت میں آیا ایسے کام جائز یا مناسب ہیں؟؟

جس قوم کے حکمران ایسے ہوں اس قوم کا اللہ ہی حافظ ہے۔
 
ساجد

محفلین
لو ساجد ایچ اے خان دا جواب سن لیتا اے۔۔۔ ہن آرام اے۔۔۔ ۔ ہور چوپو گنے
جناب گنے چُوپنا تو آسان کام ہے لیکن ہم نے یہ مشکل بات سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ بہت سے "اہلِ علم" کوٹھوں پر جا کر اپنی "شین" "قاف" درست کرتے رہے ہیں۔ شکر ہے تب امراؤ جان ادا جیسی "ادبی" شخصیات ہوتی تھیں"قاف" لیگ نہیں تھی اور نہ ہی امت۔:)
 
i_2.gif
 
سر جی تھوڑا اور ٹارچ سے روشنی ڈالئے کہ کیا یہ بات سچ ہے کہ اپنے علامہ اقبال بھی کوٹھے پر جاتے تھے اور وہاں انہوں نے ایک '' رقاصہ '' غیر ثقافتی زبان میں '' کنجری '' کہہ لیں ۔کو قتل کیا تھا ؟
انہوں نے توقتل کرنے سے پہلے بھی 5 سال سوچا ہوگا۔۔۔:D
اور اگر قتل کیا ہوتا تو ایک نظم تو ہوتی اس پر۔۔
 
Top