دیکھیے فہیم صاحب میں صرف اپنے بھانجوں اور بھانجی کا بزرگ ہوں آپ کا نہیں ۔ اور رہ گئی بات چوپائے کی تو جناب ٹائیگر ایک چوپایہ ہی ہوتا ہے ، اس میں میرا کیا قصور ہے؟
بدتمیز: اب تم حقیقتاً بدتمیز لگ رہے ہو ۔ آخری موقع دے رہا ہوں میسنجرز وغیرہ کی باتیں ، یعنی گھر کی باتیں باہر مت کرو ۔ اور میں نے تمہیں گدھا کب کہا ہے؟ میں نے تو اردو کے چند حروف الگ الگ لکھے تھے ، تمہیں ہی آئینہ نظر آگیا تو مجھے کیوں کوستے ہو؟
اور رہی بات میرے ساتھ “ہونے“ کی ، تو بیٹا اسی “ہونے“ کے لیے تو ہم یہاں آئے ہیں ، تاکہ ہمیں بھی کچھ “کرنے“ کا موقع ملے ، کیا سمجھے مُنے؟