شمشاد نے کہا:کیا بات ہے؟ ملک صاحب کی مبارک کے جواب میں آپ نے کوئی شعر نہیں لکھا، حالانکہ ملک صاحب بھی خاصے شوقین ہیں شعر و شاعری کے۔
کہاں فرما لیں مجھے تو نظر کہیں نہیں آیا اور تشریحکر بھی دیں آپ۔قتیلِ غالب نے کہا:حضور کر دی ہے تشریخ اوپر ملاحظہ فرمالیں
تشریحِ غالب بہ زبانِ غالب
دیوانِ غالب ہے جہانِ غالب
جیہ نے کہا:دفتر را گاؤ خورد
ضبط نے کہا:کہاں فرما لیں مجھے تو نظر کہیں نہیں آیا اور تشریحکر بھی دیں آپ۔قتیلِ غالب نے کہا:حضور کر دی ہے تشریخ اوپر ملاحظہ فرمالیں
تشریحِ غالب بہ زبانِ غالب
دیوانِ غالب ہے جہانِ غالب
قتیلِ غالب نے کہا:طعمہء ہر مرغکے انجیر نیست
شمشاد نے کہا:قتیلِ غالب نے کہا:طعمہء ہر مرغکے انجیر نیست
یہ لیجیئے اب یہاں یہ سمجھ میں آیا ہے کہ ہر مرغے کو طمع یعنی لالچ ہوتا لیکن اسے انجیر نہیں ملتی۔
آگے اللہ بہتر جانتا ہے کہ کیا مطلب ہے؟
سیدہ شگفتہ نے کہا:مبارک باد !
آمین!!ایک دن میں سومراسلے،بھیا جی دلی مبارکباد قبول کیجئے۔ہماری دعا ہے کہ یونہی محفل کے سنگ ہنستے مسکراتے اور ہمیں اپنے تجربات سے مستفید کرتے رہیے۔آمین
کافی خوشگوار یادیں ہیں،ہم نے سوچا اگر تب ہمارے پاس بھی رکنیت ہوتی تو ہم کس طرح آپ کو مبارک باد دے رہے ہوتے۔یقیناً اس طرح جسے اوپر کوشش کی ہے۔
وارث بهیا کی مدد سے بہنا،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے ذکر کیا تها.آمین!!
اتنا پرانا دھاگہ کیسے ڈھونڈ نکالا آپ نے