انتہا
محفلین
بھلا یہ بھی کوئی بات ہےلیکن ہمیں کیسے یقین آئے کہ وہ اب نہیں ہے وہاں؟
جا کر دیکھ لیں
بھلا یہ بھی کوئی بات ہےلیکن ہمیں کیسے یقین آئے کہ وہ اب نہیں ہے وہاں؟
اگر ابھی بھی وہ سب عملیات تازہ ہوں ذہن میں تو ایک پھونک ادھر عنایت کیجئے۔ ہمارے اخروٹ کے درخت کی طرف بھی۔جی ہاں۔۔۔
ایک زمانہ میں ہم عملیات، جن بھوت جھاڑ پھونک میں بھی درک رکھتے تھے۔۔۔
اس لیے اس طرح کی مخلوقات کو اچھی طرح سے جانتے پہچانتے ہیں!!!
آپس کی بات ہے، ویسے لگ تو یہی رہا ہے کہ ڈنمارک کے قبرستانی تقریب سے کوئی کروٹیں لے کر اخروٹ کے درخت پر آرام کرنے دو پہر کے لیے بیٹھا ہےواہ۔۔۔۔ کتنی دور کی کوڑی لائے نا آپ۔
بالکل آیا جی ۔ وہ یقیناً ایسا ہی کوئی معاملہ ہے جس نے ہمیں پریشان کر رکھا ہے بہت دن سے۔
آپ کی رائے
جا کر۔۔۔۔ وہ بھی اکیلے؟بھلا یہ بھی کوئی بات ہے
جا کر دیکھ لیں
بھلا یہ بھی کوئی بات ہے
جا کر دیکھ لیں
آپ بھی ڈرانے والوں کی صف میں کھڑے ہو گئے ہیں۔آپس کی بات ہے، ویسے لگ تو یہی رہا ہے کہ ڈنمارک کے قبرستانی تقریب سے کوئی کروٹیں لے کر اخروٹ کے درخت پر آرام کرنے دو پہر کے لیے بیٹھا ہے
تو اپنے مہربانوں میں سے کسی کو ساتھ لے جائیے۔ وہ بھی ایسی چیزوں سے نمٹنے کو خوب صلاحیت رکھتے ہوں گےجا کر۔۔۔۔ وہ بھی اکیلے؟
جی نہیں، یہ خود زبردستی اپنے آپ کو ڈر لگوا رہی ہیں۔انکو ڈر لگ رہا ہے شاید۔
جی نہیں، یہ خود زبردستی اپنے آپ کو ڈر لگوا رہی ہیں۔
ویسے اب سر کا اصلی حالت پر آنا کافی مشکل معلوم ہو رہا ہے۔توبہ کرو جی۔ ابھی ہم بھاگنے دوڑنے کی حالت میں نہیں ہیں۔
پھر اسی رات جیسی صورت نظر آئی تو سپ پر پاؤں رکھ کر بھاگنے کے لئے سر سلامت چاہئیے یا نہیں ۔ وہ یکے بعد دیگرے تین حادثات کے بعد اصلی حالت میں ابھی نہیں آیا
ہم اپنے دونوں مہربانوں کو بیک وقت نہیں سنبھال سکتے نا۔تو اپنے مہربانوں میں سے کسی کو ساتھ لے جائیے۔ وہ بھی ایسی چیزوں سے نمٹنے کو خوب صلاحیت رکھتے ہوں گے
آپ کے ساتھ بھی ایسا کوئی حادثہ گزر چکا ہے کیا؟ویسے اب سر کا اصلی حالت پر آنا کافی مشکل معلوم ہو رہا ہے۔
فیشن میں سب چلتا ہے نا رافع بھائیواہ۔
ایسا کیوں کرتا ہی کوئی؟
بالکل صحیح پہچانا آپ نے اور سوائے آپ کے اور کون پہچان سکتاآپ کے ساتھ بھی ایسا کوئی حادثہ گزر چکا ہے کیا؟
’’انکو‘‘ سے مراد وہی ہری بھُتنی ہے؟؟؟انکو ڈر لگ رہا ہے شاید۔
ڈنمارک کے قبرستان کی تقریب سے آئی ہری بھُتنی!’’انکو‘‘ سے مراد وہی ہری بھُتنی ہے؟؟؟
’’انکو‘‘ سے مراد وہی ہری بھُتنی ہے؟؟؟
کیا واقعی صحیح پہچانا؟بالکل صحیح پہچانا آپ نے اور سوائے آپ کے اور کون پہچان سکتا
ظاہر ہے وہی ہری بھتنی ہی ہو گی۔ ہم تو ہو نہیں سکتے۔’’انکو‘‘ سے مراد وہی ہری بھُتنی ہے؟؟؟
کیا فائدہ پرانے زخم کریدنے کا۔ اس سے کوئی آپ کے زخموں کا مداوا تھوڑی ہو گا۔کیا واقعی صحیح پہچانا؟
کیا ہوا تھا آپ کے ساتھ؟