انتہا
محفلین
دعا ہے احترام دائم و قائم رہےکہاں جسارت کی ہم نے؟ اتنے احترام سے تو ذکرِ استاد کیا ہے۔
اعمال صالح جاری ہیں تو ایمان قائم رہتا ہے، اسی لئے مختصراً ایمان ہی لکھا۔ جی الحمد للہ روزے چل رہے ہیں۔
لیکن جس کے ذکر کو حق نے لازم رکھا ہمیں بھی ضرور کرنا چاہیے۔
الحمدللّٰہ۔ بارگاہِ الٰہی میں مقبول و منظور ہوں۔ آمین
الحمدللّٰہ۔ بارگاہِ الٰہی میں مقبول و منظور ہوں۔ آمین