شمشاد بھائی اس سے زیادہ فضولیات سے بھرے انٹرویو پڑے ہیںمحفل پر ان کو کیوںنہیںلاک کرتے ، قدید اور با تمیز نے کیا بگاڑا ہے کہ ان کا دھاگہ لاک کر دیا آپ نے ؟؟
پہلی بات قدیر کا نام قدیر ہے قدید نہیں۔ اور یہ شمشاد صاحب نے آپکو جھاڑ نہیں پلایی کہ عبدالقدیر کے نام کا کیا حشر کر رہے ہو آپ؟ اور قدیر صاحب کو خود اپنی ذات کا بگاڑنے سے فرصت ہو تو کسی اور پر توجہ دیں۔