نور وجدان
لائبریرین
رخ متعین کیسے کیا جاتا ہے؟ایمان و کردار تو باطن کو جِلا بخشتا ہے اور انسان کے درجات ایمان و کردار سے متعین ہوتے ہیں۔ ہم سب اپنے اعمال کے ذِمہ دار اور جواب دِہ ہیں۔ جو سوچ آپ کے ذہن میں وارد ہو، آپ نے اُس کا رُخ متعین کرنا ہوتا ہے۔
اکثر فسادات کا ذمہ دار یہ جن یا آسیب ہوتا اور انسان بری الذمہ. آپ کے نزدیک خیال وارد ہوا اور اس نے غلبہ کرلیا ذہن پر تو انسان کیسے رخ کا تعین کرے ؟