قرآن پاک میں رموز اوقاف لگانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

جاسم محمد

محفلین
جو رموز اوقاف ایک ہی آیت پر یا درمیان میں اکھٹے آتے ہیں ۔ دو یا تین کر کے ان سب کی الگ الگ یونی کوڈ ویلیو ہونی چاہیے ۔ یعنی ق ز جب اکھٹے آئیں ۔ تو اس کی الگ یونی کوڈ ویلیو ہونی چاہیے۔ اسی طرح ، ج لا اور دیگر رموز اوقاف وغیرہ۔
اس کی کیا ضرورت ہے؟ ان رموز کو آپ با آسانی وولٹ میں پروگرام کرسکتے ہیں۔
 
لطيف شيخ

اس طرح سے وولٹ میں پرگرام ہو جاتا ہے: PakType - Pakistani Typography / Code / [r817] /Fonts/Documentation/ramooz.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
وولٹ میں آپ نے یہ کیسا معیار سیٹ کیا ہے؟ کہیں رموز نیچے سے اوپر لگ رہے ہیں تو کہیں اوپر سے نیچے۔ متلاشی بھائی کے مطابق اس کا بھی کوئی اسٹینڈرڈ ہونا چاہیے۔
Capture.jpg
 
اس کا اگر کوئی معیار بن جائے تو میں اس کے مطابق اسے سیٹ کر دوں گا۔
 
متلاشی

محفلین
وولٹ میں آپ نے یہ کیسا معیار سیٹ کیا ہے؟ کہیں رموز نیچے سے اوپر لگ رہے ہیں تو کہیں اوپر سے نیچے۔ متلاشی بھائی کے مطابق اس کا بھی کوئی اسٹینڈرڈ ہونا چاہیے۔
Capture.jpg
یہی چیز میں نے اوپر لکھی ہے کہ جب تک ان رموز اوقاف کو لکھنے کا اسٹینڈرڈ طریقہ ابھی تک کتابت شدہ قرآن پاک میں ہی نہیں ہے۔ مختلف پبلشرز کے نسخوں میں مختلف طریقے سے لکھا گیا ہے ، تو ہم کمپیوٹر پر ایک سٹینڈرڈ متن کیسے حاصل کر سکتے ہیں ؟؟؟
 
متلاشی

محفلین
اس کی کیا ضرورت ہے؟ ان رموز کو آپ با آسانی وولٹ میں پروگرام کرسکتے ہیں۔
اس کی ضرورت اس لیے ہے کہ جب تک ان کی سٹینڈرڈ یونی کوڈ ویلیو نہ ہو گی ۔ ہر پروگرامر اپنی مرضی سے انہیں وولٹ میں کوڈ کرے گا۔۔ تو کوئی اسٹینڈرڈ نہیں بن پائے گا۔
 
میرا مشورہ یہ ہے کہ ہم لوگ آپس میں مل کہ ایک معیار بناتے ہیں، کیونکہ آن لائن متن شاید کسی بھی ادارے کی ترجیحات میں شامل نہیں۔
 
لطيف شيخ

محفلین
میرا مشورہ یہ ہے کہ ہم لوگ آپس میں مل کہ ایک معیار بناتے ہیں، کیونکہ آن لائن متن شاید کسی بھی ادارے کی ترجیحات میں شامل نہیں۔
وولٹ میں آپ نے یہ کیسا معیار سیٹ کیا ہے؟ کہیں رموز نیچے سے اوپر لگ رہے ہیں تو کہیں اوپر سے نیچے۔ متلاشی بھائی کے مطابق اس کا بھی کوئی اسٹینڈرڈ ہونا چاہیے۔
Capture.jpg
میں اس خامی کو جلدی ختم کرنے کی کوشش کروں گا۔
 
جاسم محمد

محفلین
میں نے ایک متن ترتیب دیا ہے جو کہ اس جگہ پر موجود ہے۔ اگر کوئی دوست اس کو رضاکارانہ طور پر پروفریڈ کر کے غلطیوں سے آگاہ کرے تو نہایت مشکور ہوں گا:
Karachvi - مُصْحَفُ الْباكِسْتانِيَةُ وَالْهِنْدُ
زبردست جناب۔ یہ فانٹ بمع وولٹ سورس کب دستیاب ہوگا؟
 
لطيف شيخ

محفلین
میں نے ایک متن ترتیب دیا ہے جو کہ اس جگہ پر موجود ہے۔ اگر کوئی دوست اس کو رضاکارانہ طور پر پروفریڈ کر کے غلطیوں سے آگاہ کرے تو نہایت مشکور ہوں گا:
Karachvi - مُصْحَفُ الْباكِسْتانِيَةُ وَالْهِنْدُ

اس متن میں آیت کا اختتامی دائرہ صحیح طور پر استعمال کیا گیا ہے، یعنی عربی parentheses نہیں استعمال کی ہوئیں۔ دائرے کے اندر عدد اور اوپر کی نشانیاں لگائی گئی ہیں۔
ک، ی اور ہ عربی کی استعمال کی ہوئیں ہیں۔
حاشیے میں لکھا ہوا مواد بھی شامل کیا ہوا ہے۔
HTML کو اگر دیکھیں گے تو آیت کا نمبر، منزل اور رکوع کا نمبر بھی span ٹیگ میں ڈالا گیا ہے۔ رموز، آیت کا اختتامی دائرہ اور رکوع کی اختتامی عددی معلومات الگ tags میں ڈالی گئی ہیں تاکہ xml parsing کے ذریعے سے باآسانی الگ کی جا سکیں۔
منزل اور جز کے شروع پر الگ tag ڈالا گیا ہے تاکہ اس جگہ heading لگائی جا سکے۔ اور یہی سب karachvi.com پر بھی نظر آتا ہے۔ یعنی ساری معلومات متن میں موجود ہے، اور css کے ذریعے سے حاشیہ الگ کر کے دکھا سکتے ہیں اور رموز اور آیت کے اختتامی نشان کو، رکوع کے اختتام کو، منزل اور پارے کے آغاز کو مختلف طرح سے دکھا سکتے ہیں، بغیر JavaScript کے۔
یہ نسخہ گوگل کروم، فائرفاکس، مائکروسافٹ ایج اور ایپل سفاری پر بالکل صحیح اور ایک جیسا نظر آتا ہے۔
فونٹ امبیڈڈ ہے تو اسے انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔

کوئی دوست اگر اس نسخے کو پروف ریڈ کر دے تو بڑی مہربانی ہوگی!
 
آخری تدوین:

السلام علیکم، الحمدللہ ! میں نے اس نسخے کو پروف ریڈ کروادیا ہے اور گٹ ہب اور کراچوی سائٹ پر نیا متن موجود ہے۔
 
Top