الف نظامی
لائبریرین
متن کو سلیکٹ کرنے کے بعد ٹول بار میں جہاں aa لکھا ہے اس پر کلک کریں تو فونٹ کی فہرست کھل جائے گی اس میں سے Tahoma فونٹ منتخب کر لیںبراہ مہربائی طریقہ بھی بتا دیں۔
آخری تدوین:
متن کو سلیکٹ کرنے کے بعد ٹول بار میں جہاں aa لکھا ہے اس پر کلک کریں تو فونٹ کی فہرست کھل جائے گی اس میں سے Tahoma فونٹ منتخب کر لیںبراہ مہربائی طریقہ بھی بتا دیں۔
یہی تو جاننا چاہتا ہوں کہ کون سا فونٹ منتخب کریں گے؟متن کو سلیکٹ کرنے کے بعد ٹول بار میں جہاں aa لکھا ہے اس پر کلک کریں تو فونٹ کی فہرست کھل جائے گی اس میں سے فونٹ منتخب کر لیں
Tahoma Fontیہی تو جاننا چاہتا ہوں کہ کون سا فونٹ منتخب کریں گے؟
بہت شکریہTahoma Font
سب کرکے دیکھ لیا فونٹ تبدیل نہیں ہوتا۔Tahoma Font
آیت کے متن کو پہلے سلیکٹ کریں اس کے بعد فونٹ اپلائی کریں۔سب کرکے دیکھ لیا فونٹ تبدیل نہیں ہوتا۔
جی جی متن سلیکٹ کرنے کے بعد ہی فونٹ اپلائی کرتی ہوں۔آیت کے متن کو پہلے سلیکٹ کریں اس کے بعد فونٹ اپلائی کریں۔
مراسلے کو رپورٹ کر کے اس میں اپنا مسئلہ درج کر دیجیےجی جی متن سلیکٹ کرنے کے بعد ہی فونٹ اپلائی کرتی ہوں۔
نہیں، اس کا جواب قرآن میں موجود نہیں ہے۔ میں نے یہ سوال برسبیل تذکرہ پوچھا ہے۔
اب ایک سوال کے لیے کیا الگ سے لڑی کھولنی، لیکن اگر آپ مصر ہیں، تو الگ سےلڑی کھول دیتا ہوں۔اسی لیے میں عرض کرنا چاہ رہا تھا کہ اس سلسلے کو قران کوئز تک ہی محدود رکھا جائے تو بہتر ہوگا۔ اگر دوسرے ذرائع سے معلومات شئیر کرنا چاہتے ہیں تو بے شک علیحدہ تھریڈ کا آغاز کر سکتے ہیں۔
اب ایک سوال کے لیے کیا الگ سے لڑی کھولنی، لیکن اگر آپ مصر ہیں، تو الگ سےلڑی کھول دیتا ہوں۔
یہاں نئی لڑی بنا دی ہے۔
ثُمَّ جَعَلْنَاهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ ﴿المؤمنون:١٣﴾سوال:
بچے کی پیدائش کے مدارج قرآن مجید کی کس آیت میں بیان کیے گئے ہیں؟
قرآن کریم میں کن دھاتوں کے نام آئے ہیں؟
ابھی تک اس سوال کا کوئی جواب نہیں آیا۔
تانبے کے لیے نحاس کا لفظ بھی آیا ہے ۔لوہا، سونا، چاندی۔ اب معلوم نہیں کہ شیشہ دھات میں آتا ہے کہ نہیں۔ سلیمان علیہ السلام کے محل کا فرش شیشے کا تھا۔
قرآن پاک میں لعلکم تتقون کن امور کے لیے کہا گیا ہے ؟