بقرہ کے آغاز میں۔یہ کتاب (قرآن مجید) وہ ہے جس میں کوئی شک نہیں ، متقین کے لیے ہدایت ہے
کس آیت میں بتایا گیا ہے؟
سورۃ البقرہ کے ابتدا میںیہ کتاب (قرآن مجید) وہ ہے جس میں کوئی شک نہیں ، متقین کے لیے ہدایت ہے
کس آیت میں بتایا گیا ہے؟
سورۃ الفاتحہقرآن پاک میں 114 سورتیں ہیں۔تقریباً تمام سورتوں میں اسی سورہ کا نام آیا ہے، جیسا کہ سورہ کہف میں کہف کا لفظ آیا ہے، سورہ مریم میں مریم کا لفظ آیا ہے۔ لیکن چند سورتوں میں اس سورہ کا لفظ نہیں آیا۔ آپ بتائیں وہ کون کون سی سورہ ہے جن میں اس سورہ کا لفظ نہیں آیا۔
سورۃ آل عمران ۔ آیت: 64"اے اہلِ کتاب، آؤ اس بات کی طرف جو ہم میں اور تم میں یکساں ہے" یہ بات قرآنِ کریم میں کہاں کی گئی؟
ذٰلِکَ الْکِتٰ۔بُ لاَ رَیْبَ فِیْهِ هُدًی لِّلْمُتَّقِیْنَoیہ کتاب (قرآن مجید) وہ ہے جس میں کوئی شک نہیں ، متقین کے لیے ہدایت ہے
کس آیت میں بتایا گیا ہے؟
صحیح۔ مزید کون کون سی سورہ ہے؟ کوشش کریں۔ایک تو اخلاص ہے ،
تکویر و انشقاق ہیں ۔ لیکن ان میں مادے کے کلمات آتے ہیں ۔صحیح۔ مزید کون کون سی سورہ ہے؟ کوشش کریں۔
کم از کم ایک اور سورہ کا نام بتائیں۔سورۃ الفاتحہ
وَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّهِ وَبِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَمَا هُم بِمُؤْمِنِينَ ﴿٨﴾ سورہ البقرہہم ایمان لائے الله پر اور آخرت کے دن پر پھر بھی وہ مؤمن نہیں
وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ أَبَىٰ وَاسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ الْكَافِرِينَ ﴿٣٤﴾ البقرہآدم مسجودِ ملائک ہے
کن آیات میں اس بات کا ذکر ہے؟
فَأَزَلَّهُمَا الشَّيْطَانُ عَنْهَا فَأَخْرَجَهُمَا مِمَّا كَانَا فِيهِ ۖ وَقُلْنَا اهْبِطُوا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ ۖ وَلَكُمْ فِي الْأَرْضِ مُسْتَقَرٌّ وَمَتَاعٌ إِلَىٰ حِينٍ ﴿٣٦﴾ البقرہانسان جنت سے زمین پر بھیجا گیا ہے
کن آیات میں اس کی وضاحت ہے؟
وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ ۖ كُلَّمَا رُزِقُوا مِنْهَا مِن ثَمَرَةٍ رِّزْقًا ۙ قَالُوا هَٰذَا الَّذِي رُزِقْنَا مِن قَبْلُ ۖ وَأُتُوا بِهِ مُتَشَابِهًا ۖ وَلَهُمْ فِيهَا أَزْوَاجٌ مُّطَهَّرَةٌ ۖ وَهُمْ فِيهَا خَالِدُونَ ﴿٢٥﴾ البقرہجنت کے پھل زمین کے پھلوں سے ملتے جلتے ہوں گے
کس آیت میں بتایا گیا ہے؟