سورۃ حم السجدہ - Prostration
مکی سورۃ
[ARABIC][/ARABIC]
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَ۔ٰنِ ٱلرَّحِيمِ
حمٓ (١) تَنزِيلٌ۬ مِّنَ ٱلرَّحۡمَ۔ٰنِ ٱلرَّحِيمِ (٢) كِتَ۔ٰبٌ۬ فُصِّلَتۡ ءَايَ۔ٰتُهُ ۥ قُرۡءَانًا عَرَبِيًّ۬ا لِّقَوۡمٍ۬ يَعۡلَمُونَ (٣) بَشِيرً۬ا وَنَذِيرً۬ا فَأَعۡرَضَ أَڪۡثَرُهُمۡ فَهُمۡ لَا يَسۡمَعُونَ (٤) وَقَالُواْ قُلُوبُنَا فِىٓ أَڪِنَّةٍ۬ مِّمَّا تَدۡعُونَآ إِلَيۡهِ وَفِىٓ ءَاذَانِنَا وَقۡرٌ۬ وَمِنۢ بَيۡنِنَا وَبَيۡنِكَ حِجَابٌ۬ فَٱعۡمَلۡ إِنَّنَا عَ۔ٰمِلُونَ (٥) قُلۡ إِنَّمَآ أَنَا۟ بَشَرٌ۬ مِّثۡلُكُمۡ يُوحَىٰٓ إِلَىَّ أَنَّمَآ إِلَ۔ٰهُكُمۡ إِلَ۔ٰهٌ۬ وَٲحِدٌ۬ فَٱسۡتَقِيمُوٓاْ إِلَيۡهِ وَٱسۡتَغۡفِرُوهُۗ وَوَيۡلٌ۬ لِّلۡمُشۡرِكِينَ (٦)
انگریزی ترجمہ:
In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful
Ha. Mim. (1) A revelation from the Beneficent, the Merciful, (2) A Scripture whereof the verses are expounded, a Lecture in Arabic for people who have knowledge, (3) Good tidings and a warning. But most of them turn away so that they hear not. (4) And they say: Our hearts are protected from that unto which thou (O Muhammad) callest us, and in our ears there is a deafness, and between us and thee there is a veil. Act, then. Lo! we also shall be acting. (5) Say (unto them O Muhammad): I am only a mortal like you. It is inspired in me that your God is One God, therefor take the straight path unto Him and seek forgiveness of Him. And woe unto the idolaters, (6)
اردو ترجمہ:
اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان، رحم کرنے والا ہے
ح م( 1)
رحم کرنے والے رحمان کی نازل کی ہوئی ہے (2)
ایک کتاب جس کی آیتیں کھول کر بیان کردی گئی ہیں، ایک عربی قرآن اس قوم کے لیے جو علم رکھتی ہے (3)
خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا، مگر ان میں سے اکثر نے کنارہ کر لیا ہے سو وہ سنتے ہی نہیں (4)
اور کہتے ہیں " ہمارے دل اس سے جس کی طرف تو ہمیں بلاتا ہے پردوں میں ہیں، اور ہمارے کان بند ہیں، اور ہمارے اور تیرے درمیان حجاب ہے، پس تو کام کر، ہم بھی کررہے ہیں"۔ (5)
کہ دے " میں تو تمھاری ہی طرح کا ایک آدمی ہوں، میری طرف وحی کی جاتی ہے کہ تمھارا خدا صرف ایک ہی خدا ہے، پس اس کی طرف قائم ہوجاو اور اس سے بخشش مانگو۔ اور افسوس ہے مشرکوں پر، (6)