فاروق سرور خان
محفلین
طریقہ نماز کا دھاگہ ۔ نماز سے متعلق سوالات یہاں کیجئے۔
آپ کے اس ساری کاپی پیسٹ سے یہ ترجمہ سامنے آیا:سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 125 ، کے ایک حصے کا ترجمہ مع مکمل عربی و انگریزی مارفالوجی
وَاتَّخِذُواْ مِن مَّقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى
وَاتَّخِذُواْ and (said), "Take - اور (کہا) لے لو
الواو عاطفة
فعل أمر والواو ضمير متصل في محل رفع فاعل
CONJ – prefixed conjunction wa (and)
V – 2nd person masculine plural (form VIII) imperative verb
PRON – subject pronoun
مِن [from] سے
حرف جر
P – preposition
مَّقَامِ (the) standing place 0 کھڑے ہونے کی جگہ
اسم مجرور
genitive masculine noun
إِبْرَاهِيمَ - (of) Ibrahim, ابراہیم کے
اسم علم مجرور بالفتحة بدلاً من الكسرة لأنه ممنوع من الصرف
genitive masculine proper noun → Ibrahim
مُصَلًّى - (as) a place of prayer. - نماز پڑھنے کی جگہ یا اس جگہ کا نام ، جس جگہ پر نماز پڑھی جاتی ہو
اسم منصوب
accusative noun
حرم کعبہ میں امام مقام ابراہیم پر کھڑا نہیں ہوتا، اس سے بہت آگے ملتزم کے محاذات پر کھڑا ہوتا ہے۔
آپ قرآن سے نماز ثابت نہ کرسکے، اور عوام کو گھمانے کے لیے جو خود ساختہ کہانی گھڑی اس کا باطل ہونا بھی ائمہ حرمین کے عمل سے واضح ہوگیا۔
لیکن اب آپ پر اس آیت کی رو سے ان سوالات کا جواب دینا ضروری ہوگیا کہ۔۔۔
۱) اگر یہ حکم عام ہے کہ مقام ابراہیم کو نماز پڑھنے کی جگہ بناؤ تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہر مسلمان صرف مقام ابراہیم کے پاس نماز پڑھے اور باقی سارا حرم خالی رہے۔۔۔
اس صورت میں جماعت سے نماز کیسے ادا ہوگی کیوں کہ سینکڑوں ہزاروں آدمی تو ایک وقت میں مقام ابراہیم کے پاس کھڑے نہیں ہوسکتے؟؟؟
۲) اگر آپ صرف امام کا مقام ابراہیم پر نماز پڑھنا مراد لیتے ہیں تو اس کی وضاحت کہاں سے ہوتی ہے کیوں کہ ائمہ حرمین تو مقام ابراہیم کے پاس کھڑے ہوکر امامت نہیں کرتے؟؟؟
۳) اگر درج بالا دونوں باتیں صحیح نہیں ہیں تو اس آیت کی اصل شرح کیا ہوگی کہ مقام ابراہیم کو نماز پڑھنے کی جگہ بناؤ؟؟؟
وہ کونسی نماز کی ترکیب ہے ، جس پر آپ عمل کرتے ہیں؟ ایک حلفیہ بیان دیجئے کہ آپ نے نماز پڑھنا ، اس ، اس حدیث سے سیکھا ہے اور وہی حدیث ، یہاں بھی درض کردیجئے تاکہ آپ کو پھر اس کے درست یا صحیح ہونے کا ثبوت قرآن کریم کی روشنی میں دیا جاسکے۔ اپنی کتب روایات سے فراہم کیجئے کہ آپ کا طریقہ نماز کیا ہے تو پھر بات کرتے ہیں۔اب نماز پڑھنے کی ترکیب کہاں سے لیں؟؟؟