حمیرا عدنان
محفلین
ایسی کون سی دو آیات ہیں جو خودکشی کے خلاف دلیل کے طور پر پیش کی جاتی ہیں؟
یہ وہ واحد صحابی ہیں جن کا نام لے کر قرآن مجید میں ذکر کیا گیا ہے ۔۔۔وہاں بھی زید کو مخاطب نہیں کیا گیا۔ بلکہ ان کا ذکر کیا گیا۔
فرعون نے غرق ہونے کے وقت کلمہ پڑھ کر ایمان لایا تھا لیکن اللہ تعالیٰ نے اسے قبول نہیں کیا۔
کس سورۃ کی کس آیت کا مفہوم ہے؟
آپ نے بالکل صحیح جواب دیا۔ وہ بھی اتنی سرعت کے ساتھ۔ -وَجَاوَزْنَا بِبَنِي إِسْرَائِيلَ الْبَحْرَ فَأَتْبَعَهُمْ فِرْعَوْنُ وَجُنُودُهُ بَغْيًا وَعَدْوًا حَتَّى إِذَا أَدْرَكَهُ الْغَرَقُ قَالَ آمَنتُ أَنَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا الَّذِي آمَنَتْ بِهِ بَنُو إِسْرَائِيلَ وَأَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ
اردو:
اور ہم نے بنی اسرائیل کو سمندر سے پار کروایا تو فرعون اور اسکے لشکر نے سرکشی اور زیادتی کرتے ہوئے ان کا تعاقب کیا۔ یہاں تک کہ جب اسکو غرق کرنے والے عذاب نے آ پکڑا تو کہنے لگا میں ایمان لایا کہ جس اللہ پر بنی اسرائیل ایمان لائے ہیں اسکے سوا کوئی معبود نہیں اور میں فرمانبرداروں میں ہوں۔
آلْآنَ وَقَدْ عَصَيْتَ قَبْلُ وَكُنتَ مِنَ الْمُفْسِدِينَ
اردو:
جواب ملا کہ اب ایمان لاتا ہے حالانکہ تو پہلے نافرمانی کرتا رہا اور مفسد بنا رہا۔
سورة یونس ۔ آیت 90-91
مَثَلُ الَّذِيْنَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَوْلِيَاۗءَ كَمَثَلِ الْعَنْكَبُوْتِ ښ اِتَّخَذَتْ بَيْتًا ۭ وَاِنَّ اَوْهَنَ الْبُيُوْتِ لَبَيْتُ الْعَنْكَبُوْتِ ۘ لَوْ كَانُوْا يَعْلَمُوْنَان میں سب سے کمزور گھر کسے کہا گیا ہے اور کس مقام پر؟
فرعون کی بیویقرآن میں کس کافر مرد کی بیوی کو قابل تقلید بتایاگیا ہے؟ آیت کا حوالہ دیجئے.
اللہ کے ایک اور برگزیدہ پیغمبر کی زبانِ مبارک سے بسم اللہ الرحمن الرحیم سے ملتے جلتے الفاظ قرآن مجید کی کس سورۃ اور آیت میں مذکور ہیں؟إِنَّهُ مِن سُلَيْمَانَ وَإِنَّهُ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وہ سلیمانؑ کی جانب سے ہے اور اللہ رحمٰن و رحیم کے نام سے شروع کیا گیا ہے
سورہ ہوداللہ کے ایک اور برگزیدہ پیغمبر کی زبانِ مبارک سے بسم اللہ الرحمن الرحیم سے ملتے جلتے الفاظ قرآن مجید کی کس سورۃ اور آیت میں مذکور ہیں؟
آپ کا جواب بھی درست ہے. تاہم میں نے سوال میں آیت کے بجائے سورۃ کا پوچھا تھا جس کا ایک آسان جواب ہے.آپ کبھی نہ دیکھیں گے کہ جو قوم اللہ اور روزِ آخرت پر ایمان رکھنے والی ہے وہ ان لوگوں سے دوستی کررہی ہے جو اللہ اور اس کے رسول سے دشمنی کرنے والے ہیں چاہے وہ ان کے باپ دادا یا اولاد یا برادران یا عشیرہ اور قبیلہ والے ہی کیوں نہ ہوں
مجادلہ آیت 22